ایل این جی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا مفتاح اسماعیل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk IHC grants bail to MiftahIsmail in LNG case

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایل این جی کیس میں رہنما نون لیگ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے ک عوض منظور کر لی۔

تصلات کے مطابق ایل این جی کیس میں زیر حراست مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ مفتاح اسماعیل کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ ہے، گواہوں کو بھی دھمکی دی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ مفتاح اسماعیل کو پابند کرتے ہیں کہ رہائی کے بعد روزانہ تفتیشی کو فون کریں گے، بعد ازاں عدالت نے مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس ،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،وعدہ معاف گواہوں کو دھمکیاں،نیب کا سکیورٹی کیلئے سیکرٹری داخلہ اورچیف سیکرٹری سندھ کو خطاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل این جی کیس کے وعدہ معاف گواہوں کوجان سے مارنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے لیے تجاویز مرتبمریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے لیے تجاویز مرتب تفصيلات جانئے: DailyJang گند کڈو باو جی،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیلایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیل LWMC pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل ڈبلیو ایم سی تباہی کے دہانے پر، فنڈز ختم، کئی شہر کچرا کنڈی میں تبدیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری، پاک فوج کا منہ توڑ جوابwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »