ایل این جی کیس: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کو بھی ضمانت مل گئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ ملزم کو کیوں جیل میں رکھنا چاہتے ہیں،جس پر نیب نے جواب دیا کہ مفتاح اسمٰعیل کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ ہے۔ AhsanIqbal

اسلام آباد: ملک میں کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز میں گرفتار اپوزیشن لیڈر کے رہنماؤں کی ضمانت کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی مسلم لیگ کے دور کے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایک کنسلٹنٹ کو ای سی سی نے تقرر کیا تھا، جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا اس کنسلٹنٹ کا تقرر 'یو ایس ایڈ' نے کیا تھا۔اس دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ کنسلٹنٹ کا تقرر یو ایس ایڈ نے کیا ہے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جب رقم یو ایس ایڈ نے دی تو پیپرا رولز لاگو ہی نہیں ہوتے۔

پراسیکیوٹر نیب کی بات پر چیف جسٹس نے پوچھا کہ اب ملزم جیل میں ہے، آپ کس بنیاد پر مزید انہیں رکھنا چاہتے ہیں، کیا ملزم سے کوئی تفتیش کرنی ہے کیا وہ تعاون نہیں کر رہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ سیکریٹری پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر ہوتا ہے، اگر سیکریٹری نہ کرے تو کوئی بھی کام نہیں ہوتا۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ایل این جی کیس کے گواہوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، جس پر چیف جسٹس نے پوچھا کہ کس گواہ کو دھمکی دی گئی؟ کیس میں گواہان کونسے ہیں، اس پر نیب پراسیکیوٹر نے پوچھا کہ زوہیر صدیقی گواہ ہیں۔

ساتھ ہی عدالت نے یہ ریمارکس دیے کہ ہم مفتاح اسمٰعیل کو پابند کرتے ہیں کہ وہ رہائی کے بعد روزانہ تفتیشی افسر کو فون کریں گے۔خیال رہے کہ مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کو 18 جولائی کو قومی احتساب بیورو نے مائع قدرتی گیس کیس میں گرفتار کیا تھا، اس کے علاوہ 7 اگست کو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے پر مفتاح اسمٰعیل کو عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Not Khatra (Danger) it's quite a fact that everyone who involved in corruption 💯 chance to flew from country.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس ،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس، مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظورایل این جی کیس، مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس :سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظورتازہ ترین۔۔۔۔ لیگی رہنماء کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: سابق وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل کو بھی ضمانت مل گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بندکراچی میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند SamaaTV جناب صدر آج آپ کے پیچھے ہال میں لگی قائداعظم کی تصویر آپ سے یہ پوچھ رہی ہے کہ جنرل تم تو سرحدوں کے رکھوالے ہو تمہیں ایوانوں کا راستہ کس نے دکھایا سوال کرنے کی دیر تھی کہ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا 👏👏👏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

این جی اوزاور تیسری دنیاجدید دنیا میں غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کا کردار کافی حد تک بڑھتا چلا جا رہاہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »