این جی اوزاور تیسری دنیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدید دنیا میں غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کا کردار کافی حد تک بڑھتا چلا جا رہاہے اور

خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں این جی اوز کے قیام نے عوام کے مسائل اور ان کی پریشانیوں کو دور کرنے جیسے سنہرے خوابوں سمیت خواتین کی آزادی جیسے کھوکھلے نعروں کی بنیاد پر نہ صرف بے راہ روی کو پروان چڑھایا ہے بلکہ ان ممالک میں عوام کے اندر ایسے گروہوں کو بھی جنم دیا ہے جو وقت آنے پر ان غیر سرکاری تنظیموں کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اپنے ہی وطن کے خلاف کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوتے ہیں۔ہم اس مقالہ میں تیسری دنیا یا ترقی پذیر ممالک میں امریکی این جی اوز کے منفی کردار کو آشکار کرنے کی کوشش کریں گے...

پاکستان سمیت جنوبی ایشیاء کے ممالک میں اور اسی طرح سوڈان، مصر اور دیگر شمالی و جنوبی افریقائی ممالک میں امریکن این جی او ز بالخصوص یو ایس ایڈ نامی ادارے کی جڑیں کافی مضبوط ہو چکی ہیں ۔ جہاں یہ ادارے مختلف خطوں کے ممالک میں تعلیم اور صحت کا نعرہ لگا کر نام نہاد ترقی کے منصوبہ متعارف کرواتے ہیں وہاں ساتھ ساتھ ان ملکوں کی جڑو ں کو کھوکھلا کرنے کے لئے بھی زہر گھولتے رہتے ہیں اور درست وقت پر اس زہر کو کار آمد بنانے کے لئے اس سے کام لیا جاتا...

حال ہی میں ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں میں شمالی افریقائی ممالک سمیت مغربی ایشیائی مماک بشمول سوڈان، عراق، لبنان میں بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے مشاہدہ اور تجربہ نے ا س بات کو مزید تقویت بخشی ہے کہ امریکن این جی اوز بالخصوص یو ایس ایڈ نامی ادارہ ان ممالک میں حکومت مخالف احتجاجی تحریکوں کو امریکی حکومت کے منصوبوں کی تکمیل کے لئے رخ موڑنے کا کام انجام دیتا رہاہے۔اگر عراق کی مثال سامنے رکھی جائے تو مشاہدے میں آیا ہے کہ امریکن این جی اوز نے کئی ماہ قبل ہی عراق میں نوجوانوں کو سوشل...

دوسری طرف لبنان میں بھی اکتوبر کے مہینہ میں اسی قسم کا احتجاج شروع ہو اجو چند دن بعد لبنانی وزیر اعظم کے استعفی کی صورت میں کامیا ب ہوتا نظر آیا لیکن لبنان کے احتجاج میں بھی یوا یس ایڈ کے خصوصی افراد کی جانب سے مظاہروںمیں بھرپور شرکت اور مظاہرین کی مدد کرنے کے ٹھوس شواہد نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ امریکی این اجی او ز اس ملک میں بھی جہاں حکومت کے خلاف احتجاج کو پر تشدد رنگ دینے میں سرگرم عمل ہیں وہاں ساتھ ساتھ مخصوص گروہوں کی تربیت کے ذریعہ ملک کو غیر مستحکم کرنے اور سیاسی بحران کو پروان...

خلاصہ یہ ہے کہ عراق ، سوڈان ،لبنان اور پاکستان میں ہونے والےمختلف احتجاجوں میں ایک بات قدرے مشترک پائی گئی ہے کہ ان احتجاجی مظاہروں کی کوئی واضح قیادت سامنے نہیں آئی ہے جبکہ ان مظاہروں میں بے راہ روی اور ملک دشمن نعروں سمیت انسانیت کی تذلیل پر مبنی اقدامات او ر امریکی سامراج کے پیدا کردہ کھوکھلے نعروں سے ایک بات واضح ہو ئی ہے کہ دنیا بھر کے ممالک میں امریکی این جی اوز ان ممالک کی جڑو ں کو کاٹنے کا کام کر رہی ہیں ۔عراق و لبنان یا سوڈان میں کیا ہونا ہے ہمیں شاید نہیں معلوم ، لیکن پاکستان ہمارا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘دنیا پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات کو وزن دیتی ہے’بھارتی سائبر سیکورٹی کے سربراہ کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates DGISPR ISPR سیکھو فوج کو اقتدار دے کر ایک دفعہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘دنیا پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات کو وزن دیتی ہے’'دنیا پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات کو وزن دیتی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت سے لڑکر ہی آزادی لینا پڑیگیحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا ایک بیان میں کہنا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو دنیا چھوڑے 37 برس بیت گئے - ایکسپریس اردوحفیظ جالندھری کو ان کی ادبی خدمات پرہلال امتیاز اور پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازاگیا عبدالقدیر صاحب قومی ہیرو ہمارے مگر کیا سلوک کیا اور کر رہے ہم... اگر حفیظ صاحب زندہ ہوتے تو ان کے ساتھ بھی کچط ایسا سلوک.اس ظالم معاشرہ میں زندہ رہنے کےلیے پہلے مرنا پڑتا یے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مشرف کیس میں حکومت کی نااہلی عیاں ہوئی:تھنک ٹینکImran Khan jese na-ehlon ne pichley 10 saalon se Pakistan per hakumat ki hoti to aaj hum apne 4 million Middle East me mazdooron ke lye KL Summit se boycott na kerna parhta
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-سابق صدرپرویز مشرف کی لاش لٹکانے کے فیصلے پرحمزہ علی عباسی برہماداکارحمزہ علی عباسی نے سابق صدرپرویز مشرف کی لاش 3 دن تک ڈی چوک میں لٹکانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »