عاطف اسلم کے گھر نئے مہمان کی آمد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

ہوئی ہے۔عاطف اسلم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ہمارے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔عاطف اسلم نے اپنے بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند اور ٹھیک ہیں۔ ہمیں ہمیشہ اپنی دعاں میں یاد رکھیں اور ماشااللہ کہنا نہ بھولیں۔

تاہم عاطف اسلم نے یہ نہیں بتایا کہ ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے یا بیٹے کی اور نہ ہی بچے کا نام لوگوں کے ساتھ شیئر کیا۔ سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کو دوبارہ والد بننے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عاطف اسلم اورسارہ بھروانا والدین کے عہدے پر فائز ہوچکے ہیں دونوں کا ایک 5 سال کا بیٹا ہے جس کا نام احد عاطف اسلم ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tu kiya. Ho gia dunya me bache paida. Hote hai is ke ghar kiya dajjal paida ho gia jo headlien bna di hai ......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم کے گھر ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر عاطف اسلم کو دوبارہ والد بننے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائشعاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارا بھروانہ کے گھر بچے کی پیدائش ، ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »