عاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش تفصيلات جانئے: DailyJang

عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے گھر کے نئے مہمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’خواتین و حضرات الحمداللّہ ہمارے گھر نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔‘

عاطف اسلم نے لکھا کہ ’اللّہ کا شُکر ہے کہ ماں اور بچہ دونوں بلکل ٹھیک ہیں، ہمیں اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں اور ماشااللّہ کہنا نہ بھولیں۔‘واضح رہے کہ عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سارا بھروانہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش 2014 میں ہوئی تھی جس کا نام احد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز : کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا اختتام ‘پاکستانی اوپنرز کادوسری اننگز میں پراعتماد آغازپاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز : کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا اختتام ‘پاکستانی اوپنرز کادوسری اننگز میں پراعتماد آغاز PAKvsSL TheRealPCB TestSeries KarachiTest CricketComesHome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتریکراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری KarachiTest TheRealPCB CricketComesHome SriLanka PAKvsSL SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ہڑتال کرسمس تعطیلات میں بھی جاری رہے گیفرانس میں ہڑتال کرسمس تعطیلات میں بھی جاری رہے گی France Strike ChristmasHolidays EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں دل دہلادینے والا واقعہ، بچوں کے سامنے ماؤں کی لاشیںواشنگٹن: امریکا میں ایک ایسا دل خراش واقعہ پیش آیا جہاں بچے اسکول سے گھر لوٹے تو ان کی ماؤں کی لاشیں خون میں لت پت پڑی ملیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا 271 پر آؤٹ، پاکستان بغیر نقصان 57 رنزدوسرا ٹیسٹ: سری لنکا 271 پر آؤٹ، پاکستان بغیر نقصان 57 رنز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی ، محمد یاسین ملک سمیت نصف درجن حریت رہنماوں کو 23 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکمسید علی گیلانی ، محمد یاسین ملک سمیت نصف درجن حریت رہنماوں کو 23 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم HurriyatLeaders SyedAliGeelani YasinMalik 23rdDecember KashmirStillUnderCurfew KashmiriLeaders IndianTerrorism IOJK MirwaizKashmir MushaalMullick
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »