فرانس میں ہڑتال کرسمس تعطیلات میں بھی جاری رہے گی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس میں ہڑتال کرسمس تعطیلات میں بھی جاری رہے گی France Strike ChristmasHolidays EmmanuelMacron

معاملے پر مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہونے اور تعطل برقرار رہنے کی وجہ سے کرسمس تعطیلات کے دوران بھی ذرائع نقل و حمل کی ہڑتال جاری رہنے کا امکان ہے۔فرانسیسی صدر امینوئل میکرون کی انتظامیہ معاشی توازن بحال کرنے کے لیے پینشن نظام میں اصلاحات کا ارادہ رکھتی ہے۔مزدور تنظیمیں 5

دسمبر سے ہڑتال پر ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ 2 ہفتوں میں ملک بھر میں ریل گاڑیوں اور پیرس میں زیرِ زمین ریلوے اور بسوں کی سہولیات میں خلل آیا ہے۔ حکومت نے کرسمس کی تعطیلات سے قبل کسی پیش رفت کی امید پر گزشتہ روز مزدور تنظیموں سے مذاکرات کیے تھے۔ ان تعطیلات کے دوران بہت سے لوگ سفر کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا:نیو ساوتھ ویلز میں آگ میں اضافے کے باعث ہنگامی صورتحال کا اعلانآسٹریلیا کے علاقے نیو ساوتھ ویلز میں شدید گرمی اور تیز ہواوں سے جھاڑیوں میں لگنے والی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read News MurreeWeather ColdWeather Clouds Fog WeatherPK metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’فوج کے ترجمان کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے‘پاکستان بار کونسل نے پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ گھنٹا ساری قوم ہی توہین عدالت کر رہی ہے فیصلے پر کس کس پے لگاو گے؟؟؟؟؟؟؟ غدار براڈ کاسٹنگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، سردی میں اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پونے 2 کروڑ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشافوزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص سیوریج نظام کی بدولت 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ Adult ka b check karo aor agar wakeelon ki pat sy keery na nakly tu mujy 3 dafa Wakee kehana بشمول آپ کے چینل کے کچھ لفافی اینکرز کے رو دماغ میں بھی پائے جاتے ہیں ان کا انکشاف کب ہوگا بھلا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایکسپریس اردواسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے مزید پڑھئے : جہاں قاضی عدل ناکرے وہاں آسمان والا رب اپنے ہونے کا ثبوت ایسے ہی دیتا ہے یا اللہ رحم 🤲 اللہ رحم کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »