کراچی میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند SamaaTV

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز منگل سے جمعہ تک 81 گھنٹے مسلسل بند رہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، گیس پریشر میں کمی پر گھریلو صارفین بھی مشکلات کا شکار ہیں۔

سی این جی اسٹیشنز جمعہ کی رات 11 بجے کھلے تھے تاہم 21 گھنٹے بعد آج رات 8 بجے ایک بار پھر بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کاروباری مراکز اور دفاتر سے گھر جانیوالے مسافروں کو گاڑیوں کیلئے طویل انتظار کرنا پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب صدر آج آپ کے پیچھے ہال میں لگی قائداعظم کی تصویر آپ سے یہ پوچھ رہی ہے کہ جنرل تم تو سرحدوں کے رکھوالے ہو تمہیں ایوانوں کا راستہ کس نے دکھایا سوال کرنے کی دیر تھی کہ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا 👏👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 3 دن کی بندش کے بعد CNG اسٹیشن کھل گئےگیس کے حصول کے لیے شہر بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے باہر گاڑیوں ، رکشوں اور بسوں کی طویل قطاریں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 3 دن کی بندش کے بعد CNG اسٹیشن کھل گئےگیس کے حصول کے لیے شہر بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے باہر گاڑیوں ، رکشوں اور بسوں کی طویل قطاریں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:3 دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنر کھل گئےکراچی:3 دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنر کھل گئے Read News Karachi CNGStations Opened SindhGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی بحران شدت اختیار کرگیا، اسٹیشنز مالکان اور صنعتکار رُل گئےاور ہر چھ ماھ بعد گلا پھاڑ پھاڑ کر حکومت اعلان کر رہی ہوتی ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے تیل گیس کے ذخائر دریافت ہو گئے، کبھی سمندر میں کبھی سندھ میں۔۔کدھر ہیں وھ سارے ذخائر ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں گیس بحران سنگین،سی این جی اسٹیشنزپر90گھنٹے کی لوڈشیڈنگسی این جی اسٹیشنز پر کتنے گھنٹوں سے گیس کی بندش ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی اسٹیشنز اب ہفتے کے روز کھلیں گےسی این جی اسٹیشنز اب ہفتے کے روز کھلیں گے SamaaTV It's better to shut your functions Cng is drama زرداری کو ضمانت ملی ہے وہ اہنے علاقے میں نکلنے والی ہر چیز کو روکے گا تاکہ عمران کے ساتھ ڈیل کی جا سکے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »