ایل این جی کیس :سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔ لیگی رہنماء کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آبادہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ نے ایل این جی کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنماءمفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے مفتاح اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ ن لیگی رہنماءمفتاح اسماعیل ایل این جی کیس میں نیب کی زیرحراست ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس ،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس، مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظورایل این جی کیس، مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این جی اوزاور تیسری دنیاجدید دنیا میں غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کا کردار کافی حد تک بڑھتا چلا جا رہاہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں جنرل انڈسٹری اورسی این جی سیکٹرکی گیس بندکرنےکافیصلہترجمان سوئی ناردرن کا کہنا ہےکہ پنجاب میں جنرل انڈسٹری اورسی این جی سیکٹرکی گیس بندکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ شدیدسردی کے باعث گیس کے استعمال میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بندکراچی میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند SamaaTV جناب صدر آج آپ کے پیچھے ہال میں لگی قائداعظم کی تصویر آپ سے یہ پوچھ رہی ہے کہ جنرل تم تو سرحدوں کے رکھوالے ہو تمہیں ایوانوں کا راستہ کس نے دکھایا سوال کرنے کی دیر تھی کہ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا 👏👏👏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین،سی این جی اسٹیشنز21 گھنٹے بعد پھر بنداب سی این جی اسٹیشنز کب کھلیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »