سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین،سی این جی اسٹیشنز21 گھنٹے بعد پھر بند

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب سی این جی اسٹیشنز کب کھلیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

کراچی :سندھ میں گیس کا بحران مزید سنگین ہوگیا، کراچی کے بیشتر علاقوں میں گیس بند ہوگئی، سی این جی اسٹیشنز81گھنٹے بعد کھلے لیکن 21گھنٹے بعد پھر بند کردیئے گئے۔

سندھ بھر میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا،نیوکراچی، نارتھ کراچی، انچولی، لیاقت آباد،سلطان آباد اور پنجاب کالونی سمیت متعدد علاقوں میں گیس نایاب ہوگئی۔شہری کہتے ہیں مہنگائی میں ہوٹل سے کھانا خریدنے کا خرچہ اور بڑھ گیا۔ سی این جی اسٹیشنز کو بھی گیس فراہمی معطل ہے،جمعہ کی رات گیارہ بجے سی این جی اسٹیشنز کو 81گھنٹے بعد کھولا گیالیکن 21گھنٹے بعد یعنی ہفتہ کی شب رات 8بجے ایک بار پھر بند کردیئے گئے۔

دوسری جانب صنعت کاروں کو بھی گیس کی قلت کا سامنا ہے،ان کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت کی وجہ سے پیداوار کم ہوگئی،برآمدی آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس بحران پر سندھ حکومت کا شدید ردعملگیس بحران پر سندھ حکومت کا شدید ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھغداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ بھی عدالت کا ہی تھا مگر وہ تو ہمارا پیچھا ہی نہیں چھوڑتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پونے 2 کروڑ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشافوزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص سیوریج نظام کی بدولت 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ Adult ka b check karo aor agar wakeelon ki pat sy keery na nakly tu mujy 3 dafa Wakee kehana بشمول آپ کے چینل کے کچھ لفافی اینکرز کے رو دماغ میں بھی پائے جاتے ہیں ان کا انکشاف کب ہوگا بھلا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9کنال کا گھر سیلتازہ ترین۔۔۔۔شہباز شریف کا گھر سیل۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shahbazsharif Good.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موسم خشک،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک بھر میں موسم خشک،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlert Rain Snowfall Mountains Forecasting FoggyWeather WeatherPK ColdAndDry pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہبی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Bade information
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »