بی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی بی نے ریڈیو پر پاکستان میں حالات حاضرہ کے پروگرام سیربین کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اپنے مستقبل کے حوالے سے ادارے کا کہنا تھا کہ اب اس کی ترجیح ڈیجیٹل میڈیا کے پلیٹ فارمز اور ٹیلیویژن ہوں گے۔

ادارے نے واضح کیا کہ اس کی ویب سائٹ، یوٹیوب چینل سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bade information

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی بی سی اردو کا سیربین کی ریڈیو نشریات بند کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بی بی سی اردو: سیربین کی ریڈیو نشریات بند ہو رہی ہےبی بی سی نیوز اردو اس برس کے آخر میں حالت حاضرہ اور خبروں کے پروگرام سیربین کی شارٹ ویوز اور میڈیم ویوز پر نشریات بند کر دے گا تاہم گلوبل نیوز بیٹ اور ایف ایم بلیٹنز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ Q? No Heritage of BBC shouldn't close ..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لبنانی وزیر کا خصوصی طیارہ ٹویٹر پر نئی جنگ کا باعث بن گیالبنانی وزیر کا خصوصی طیارہ ٹویٹر پر نئی جنگ کا باعث بن گیا Lebanon Minister Plane Twitter Arguments Twitter verified
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9کنال کا گھر سیلتازہ ترین۔۔۔۔شہباز شریف کا گھر سیل۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shahbazsharif Good.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھغداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ بھی عدالت کا ہی تھا مگر وہ تو ہمارا پیچھا ہی نہیں چھوڑتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خبریں لیک ہونے کا خدشہ: وزارت داخلہ کے افسران کا سوشل میڈیا کا استعمال بند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »