اسلام آبادہائیکورٹ،اسد درانی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس،جواب طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی

”جب تک حکومت کا فیصلہ نہیں آتا ہم ۔۔“لاہور ہائیکورٹ میں مریم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر کیا کارروائی ہوئی ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،سنگل بینچ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی،سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی جانب سے وکیل عمر فرخ آدم پیش ہوئے،اسد درانی نے درخواست میں موقف اختیارکیا ہے کہ پروفیشنل کام اور فیملی سے ملنے کیلئے بیرون ملک جاناہے،وزارت داخلہ کا فیصلہ کالعدم قرار دےکر ای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم دیا...

عدالت نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اورکیس کی مزید سماعت 16 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قوم پوچھتی ہے کیا اسددرانی کی فیملی پاکستان میں نہیں؟ کیاکسی اورکتاب پرکام ہورہاہے؟ قوم جانناچاہتی ہے جب RAW کا چیف ان کا جگری دوست ہے تو ۔۔۔۔۔‼ یادرکھیے لوگ ظالم ہیں ہر اک بات پہ طعنہ دینگے یہ بھی پوچھیں گےkتم اتنےپریشاںQہو انگلیاں اٹھیں گی بیتےہوئےسالوں کیطرف 2 نہیں 1 پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام قبول کرنے والی امریکی گلوکارہ کی تلاوتِ قرآن پاک کی ویڈیو مقبول - World - Dawn NewsIt’s an example for those who rejects the power of Spirituality by God Allah کس ملک میں؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں Morroco
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد لاہور موٹروے پر موٹر بائیکس دوڑنے لگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امجد اسلام امجد کے لیے ترکی کا اعلیٰ ثقافتی ایوارڈامجد اسلام امجد کے لیے ترکی کا اعلیٰ ثقافتی ایوارڈ ARYNewsUrdu فخر پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کاکشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اسلام آبادمیں مارچ کااعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی آج اسلام آباد میں ‘کشمیر مارچ’ کرے گیجماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں ڈی چوک پر کشمیر مارچ ہوگا جس میں شرکت کیلئے پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سے قافلے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں SamaaTV I love Pakistan Marcho se kch ni honay wala go to occupied Kashmir for fight and ye dramay band karo
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا آج ڈی چوک اسلام آباد میں کشمیر مارچ ہوگا، تیاریاں مکملبھارتی ظلم و ستم کے خلاف آج ڈی چوک اسلام آباد میں کشمیر مارچ ہوگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Kashmir
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »