بہترین کارکردگی، وزیرِ اعظم کی وفاقی وزراء میں اسناد کی تقسیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکبرِ اعظم کے 9 رتن تھے، جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 رتن ہیں، وزیرِ اعظم نے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفیں اسناد تقسیم کر دیں۔

اکبرِ اعظم کے 9 رتن تھے، جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 رتن ہیں، وزیرِ اعظم نے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفی اسناد تقسیم کر دیں۔وزیرِ اعظم آفس میں ہونے والی تقریب میں وزیرِ اعظم عمران خان نے 10 وزراء میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

جن وزراء کو شاندار کارکردگی پر سرٹیفکیٹ ملے ہیں ان کی وزارتوں کے ملازمین کو بھی اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔وفاقی وزیر اسد عمر، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شیریں مزاری، خسرو بختیار، معید یوسف، عبدالرزاق داؤد، شیخ رشید، شفقت محمود اور فخر امام بھی وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیم کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔کارکردگی کی بنیاد پر مراد سعید کی وزارتِ مواصلات کا پہلا نمبر رہا، اسد عمر کی وزارتِ پلاننگ کا دوسرا، غربت کے خاتمے کی وزارت کا تیسرا، شفقت محمود کی وزارتِ تعلیم کا چوتھا، شیریں مزاری کی وزارتِ انسانی حقوق کا...

انہوں نے بتایا کہ 2020 ء میں وزارتوں کی کارکردگی صرف 49 فیصد تھی، پہلے کوارٹر میں وزارتوں کی کارکردگی 62 فیصد تھی۔ شہزاد ارباب نے یہ بھی کہا کہ اس کوارٹر کے اختتام پر وزارتوں کی کارکردگی 79 فیصد ہو گئی ہے، ان 10 وفاقی وزراء کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں کی بیماری میں ریاست نے کبھی ان کی ذمہ داری نہیں لی: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں نیا پاکستان صحت کارڈ کا اجرا کردیا، انہوں نے کہا کہ بیماری میں لوگوں کی ریاست نے کبھی ذمہ داری نہیں لی۔ khuda ke lye log xinda rehne ke lye tarap rahe hain ap khokhle card dene ki bat kerte ho khyber pakhtoon main card jari kye waha se feed back kya aya ab ap punjab se bhi ruksat hasil kerna chahate ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار، فخر زمان کی ترقیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری چیک بک لے کر سیاستدان خریدتے ہیں: وزیرِ اعظموزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن پر برس پڑے، کہا کہ زرداری چیک بک لے کر کبھی کسی سیاستدان کو خریدتے ہیں تو کبھی کسی اور کو خریدتے ہیں، 30 سال سے ملک پر حکومت کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ ملک بنانے کا مقصد یہ تو نہیں تھا کہ شریف اور زرداری امیر ہو جائیں۔ PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue جناب چوہدری سرور صاحب گورنر پنجاب وی سی صاحب سٹوڈنٹس کو بلی کا بکرا بنا کر اپنے چہیتوں کو بچانا چاہتے ہیں. اییسا ہم ہونے نہیں دیں گے. ان شا اللہ. اور جہانگیر ترین کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیرِ اعظم کی اہلیہ پر تنقید: ’انتہائی غیر مہذب اور غیر منصفانہ ہے‘ - BBC News اردوبرطانوی وزیرِ صحت ساجد جاوید نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی اہلیہ کیری جانسن کے بارے میں جاری ہونے والی کتاب پر گفتگو کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس میں عورتوں سے نفرت آمیز مواد ہے۔ Co biwi secadle jsi tu zaror baqii Europe gulaam h na kbhi jeswish ke kbhi porn ke لارڈ ایش کرافٹ کا دعویٰ ہے کہ مسز جانسن اپنے شوہر کی فیصلہ سازی کو متاثر کرتی ہے BBC سے بات کرتے ہوئے وزیرِ صحت ساجد جاوید نے دلیل دی کہ سیاست دانوں کے پارٹنرز کے متعلق ’ایک حد برقرار‘ رکھنی چاہیے کیونکہ یہ سیاستدان ہی ہے جس نے عوامی زندگی میں اپنے کیریئر کا انتخاب کیا ہے۔ Me sth do ga drugs porn loott Mar ke ap sth do gy kia ....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد کا دورہ کریں گےوزیر اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد ائیر پورٹ پہنچیں گے جہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے زرعی یونیورسٹی آئیں گے jotty paerin gy نہتی لڑسکہتی ہے لشکر ھندوستان سے تو کیا ایٹمی ملک کی فوج طالبان سے بہی نہیں لڑسکہتی طرف طرف سے ائے گی صدا تو چور ھے تو چور ھے۔ دیکھو دیکھو کون ایا چور ایا فراڈیہ ایا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا راج برقرار - ایکسپریس اردوآئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم کے علاوہ بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے نام شامل مزید پڑھیں: ICCRankings ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »