برطانوی وزیرِ اعظم کی اہلیہ پر تنقید: ’انتہائی غیر مہذب اور غیر منصفانہ ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا بورس جانسن کی اہلیہ کے خلاف تنقیدی حملے ’عورتوں کے خلاف نفرت‘ کی مد میں آتے ہیں؟

لارڈ ایش کرافٹ، جن کی غیر مستند سوانح عمری ڈیلی میل اور اتوار کے روز میل میں قسط وار شائع کی جا رہی ہے، دلیل دیتے ہیں کہ مسز جانسن کا رویہ ’انھیں کو برطانیہ کی اس طرح کی میعاری قیادت کرنے سے روک رہا ہے جس میعار کی برطانیہ کے ووٹرز مستحق ہیں۔‘

مسز جانسن کا دفاع کرتے ہوئے ساجد جاوید نے کہا کہ وزیر اعظم کی اہلیہ کو ہدف بنانے والی رپورٹیں ’انتہائی غیر مہذب اور انتہائی غیر منصفانہ‘ ہیں۔ لیبر پارٹی کے شیڈو ورک اور پنشن کے سیکرٹری جوناتھن اشورتھ نے بھی تنقید کو غیر منصفانہ اور جنس پرست قرار دیا۔ ’مشکل یہ ہے کہ عورت کو مورد الزام ٹھہرانا ہمیشہ سب سے آسان ہوتا ہے اور سچ اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ ’میں جانتا ہوں کہ کیری اینٹوئینٹ کا عرفی نام کچھ مضحکہ خیز اور ایک اچھا طنز ہے اور ہم سب کو ایک اچھا طنز پسند ہے، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ اس طرح ان کا نام اس طرح کے طنز میں اچھالا جائے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

برطانوی وزیراعظم کی اہلیہ کے خلاف تنقید نفرت کی مد میں آتے ھیں. مگر پاکستانی وزیراعظم کی اھلیہ کے خلاف آرٹیکل لکھے جاتے ھیں اور لکھنے والی عورت. سچ تو ھے گراوٹ انتہا کو پہنچ گئی.

جب بی بی سی پر ایک سرکاری حاجن اور ٹوکرا صحافت والی نے پاکستانی خاتوں اول کے بارے میں بکواس کی تھی اس پر تو تم لوگوں نے کلام چھاپ دیا تھا ۔۔۔

یہ خبر بی کب لگاے گا ؟

کل عالم کفر ملت واحدہ کفار کا میڈیا کسی مسلمان ملک میں چڑیا کی کہانی ہیروشیما ، ناگاساکی پر امریکی ایٹم بموں کی طرح بیان کرتے ہیں اور کفار کے ممالک میں مسلمان پر ظلم نظر ہی نہیں آتا

Kb bbc py ek lifafi khandani ghulam sarkari hajjan Pakistan ki first lady py bhonk ti hai tb is idare ko kheyal nai aya ab jb uk ki first lady py tanqeed huwi to aurto ky khilaf nafrat hogai double standard hain ya koi agenda hai ka

Aayy roommm aayy roommm kbhi na smja khud ko baqi religion maslaat na hota ku ni smjta Jewish sazish aa magrib Muslim ezzat mall nfss imaan ke muhafiz y attist urff jeiwsh

لارڈ ایش کرافٹ کا دعویٰ ہے کہ مسز جانسن اپنے شوہر کی فیصلہ سازی کو متاثر کرتی ہے BBC سے بات کرتے ہوئے وزیرِ صحت ساجد جاوید نے دلیل دی کہ سیاست دانوں کے پارٹنرز کے متعلق ’ایک حد برقرار‘ رکھنی چاہیے کیونکہ یہ سیاستدان ہی ہے جس نے عوامی زندگی میں اپنے کیریئر کا انتخاب کیا ہے۔

Me sth do ga drugs porn loott Mar ke ap sth do gy kia ....

Co biwi secadle jsi tu zaror baqii Europe gulaam h na kbhi jeswish ke kbhi porn ke

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امتیاز سنٹر ایجرٹن رو ڈ کے پروپرائٹر امتیاز انور کی اہلیہ انتقال کر گئیںلاہور (ویب ڈیسک) معروف بزنس مین اور امتیاز سنٹر ایجرٹن رو ڈ کے پروپرائٹر امتیاز انور کی اہلیہ محترمہ صبیحہ امتیاز انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج شام 8
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علما کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفیوزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی اور چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علماء کی ذمے داری ہے۔ مسلم نوجوان کو درباری علماء سے دور رکھنا بھی علماء کی ذمہ داری ہے PakPMO ImranKhanPTI ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK thenews_intl geopakistantv GeoASKKS Xadeejournalist naveedsheikh123 bzuLLBexamissue Dear all it is humbly requested to please stand with us to pressurise bzu to conduct our exams and save our future.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم اور عدنان قاضی کے نئے گانے کی ریلیز کی تیاریاں عروج پرعاطف اسلم اور عدنان قاضی کی آنے والے دنوں میں اپنے نئے گانے کی ریلیز کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق انٹرٹینمنٹ بزنس کے ٹاپ گن  ویڈیو ڈائریکٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور قلندرز کے فخر زمان نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور 45 بالز پر 71 رنز بنا کر نمایاں رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کے لئے مقرر - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن 21 فروری کو اسحاق ڈار کے لئے نااہلی کی درخواست پر سماعت کرے گا Dakoo, Nawaz Choor Ka Paltoo Tatoo hai ye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی گاڑی چلانے کی خواہش، شہری نے پولیس کی جیپ ہی چوری کرلی112 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد اس نے جیپ سڑک کنارے کھڑی کی اور سو گیا، تاہم مقامی افراد پولیس کی گاڑی میں بغیر وردی کے شخص کو دیکھ کر کو شبہ ہوا اور پولیس کو اطلاع کردی جس کے بعد چور کو گرفتار کرلیا گیا ایوارڈ دینا چاہیے چور کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »