اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کے لئے مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کے لئے مقرر -

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔الیکشن کمیشن اسحاق ڈار کے خلاف درخواست پر ابتدائی سماعت کرے

گا، درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اسحاق ڈار کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا اور اسحاق ڈار کو آرٹیکل 63 ٹو کے تحت نااہل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dakoo, Nawaz Choor Ka Paltoo Tatoo hai ye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب ممالک کے لوگ بھارت کو ’شاہ رخ خان کے ملک‘ کے نام سے جانتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو قیمتی اثاثہ سمجھا ہے: عثمان ڈاروزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو قیمتی اثاثہ سمجھا ہے: عثمان ڈار PTI UdarOfficial PMImranKhan ImranKhanPTI KamyabJawanPK GovtofPakistan YearOfYouth2022 UdarOfficial ImranKhanPTI KamyabJawanPK GovtofPakistan اسی لئے --- نوجوان بے روزگار پھر رہے ہیں اور ---لاکھوں باروزگار بھی بے روزگار ہو چکے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے24سال بعد دورہ پاکستان کے لئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردودورہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ نائب کپتان اسٹیواسمتھ ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں سیکڑوں افراد کا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف احتجاج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے ساتویں عجوبے دیوار چین کے نیچے ایک اور عجوبہریلوے اسٹیشن اور سرنگ کی تعمیر کے اس منصوبے کو مکمل ہونے میں تین سال کا عرصہ لگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایسا ٹوٹکا جو آنکھوں کے نیچے حلقوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کردےآنکھوں کے نیچے حلقے پڑ جانا اور آنکھوں کے نیچے کی جلد کی سوجن ایک عام مسئلہ ہے تاہم اس سے نہایت آسانی چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔ دہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »