ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار، فخر زمان کی ترقی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

درجہ بندی میں فخر زمان اور جو روٹ کی ٹاپ ٹین میں واپسی ہوئی ہے جبکہ بولنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی درجہ بندی میں آل راؤنڈر کے شعبے میں افغانستان کے محمد نبی پہلے اور پاکستان کے عماد وسیم ساتویں نمبر پر ہیں۔ بابر اعظم کے بعد بھارت کے ویرات کوہلی اور روہیت شرما بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں، پاکستان کے بیٹر فخر زمان اور جو روٹ کی ٹاپ ٹین میں واپسی ہوئی ہے۔

بولنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کا پہلا، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کا دوسرا اور انگلینڈ کے کرس ووکس کا تیسرا نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کی سفارشکویت میں کرونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد پابندیوں پر نرمی پر غور کیا جارہا ہے، فی الحال پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کی لہر سے بخوبی نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جرمن ہسپتالوں کی تنظیمجرمن ہسپتالوں کی تنظیم کے سربراہ گیرالڈ گاس نے کہا ہے کہ ملکی ہسپتال کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ سے بخوبی نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہاتھ میں بلے کی بجائے چھری، آفریدی کی کرکٹ کے بعد ذائقے کی دنیا میں انٹریشاہدی آفریدی دبئی میں ’لالا دربار’ کے نام سے ریسٹورینٹ کھول رہے ہیں اور ان کا ریسٹورینٹ مقامی لوگوں کو دیسی کھانے پیش کرے گا: رپورٹس Hello Friend Download BitBull Application & Start Mining Free BTC, ETH, BNB, LTC, YFI and Use My Refer Code To Earn $30 Instantly ( BB0000 )
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی نے کیٹل شو کے حوالے سے فیصلہ سنا دیانیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تفریحی سرگرمیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کی اجازت دے دی۔این سی او سی نے قومی مویشی میلے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردودہشت گردی کے خلاف لڑنے والے جوان اکیلے نہیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، نوشکی میں فوجی جوانوں سے خطاب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت مقرر تمام اسپتالوں و لیبارٹریز کو مراسلہ جاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »