کویت آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کی سفارش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کی سفارش arynewsurdu

کویت سٹی: کویت میں کرونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد اس کے حوالے سے عائد پابندیوں پر نرمی پر غور کیا جارہا ہے، فی الحال پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سفارش میں ملک میں داخلے کے بعد ویکسین شدہ افراد پر ایک ہفتے کا ہوم قرنطینہ نافذ کرنا بھی شامل ہے، تاہم اس قرنطینہ کو پی سی آر ٹیسٹ کروا کر ختم کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل میں شائقین کی تعداد بڑھانے کی اجازت مل گئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے میچز میں اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد بڑھانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue Dear vc, please don't spoil the future of innocent students. You are answerable on the day of judgment. Please compensate the 14000 students.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی گاڑی چلانے کی خواہش، شہری نے پولیس کی جیپ ہی چوری کرلی112 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد اس نے جیپ سڑک کنارے کھڑی کی اور سو گیا، تاہم مقامی افراد پولیس کی گاڑی میں بغیر وردی کے شخص کو دیکھ کر کو شبہ ہوا اور پولیس کو اطلاع کردی جس کے بعد چور کو گرفتار کرلیا گیا ایوارڈ دینا چاہیے چور کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کویت ایئرویز کی جانب سے اہم قدمکویت ایئرویز کی جانب سے اہم قدم ARYNewsUrdu Some one Ask the Usman Dar R pm Office about mine Loan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح، کراچی کنگز کو مسلسل پانچویں شکستلاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے42 رنز سے فتح سمیٹ لی اور کراچی کنگز کو مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 🤔🤔🤔😭😭😭😭😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور اے این پی کی قیادت کے درمیان رابطہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کے بعد اب ایم کیو ایم کا وفد آج ایمل ولی خان سے ملاقات کرے گا bzuLLBexamissue
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئیپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »