پی آئی اے کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مسافروں نے شکایت کی ہے کہ پی آئی اے کی پرواز کوالالمپور پہنچنے پر معلوم ہوا کہ 30 سے زائد مسافروں کا سامان لایا ہی نہیں گیا۔حکام کے مطابق مسافروں کا سامان آج رات کی پرواز سے کوالالمپور پہنچادیا جائے گا۔.

مسافروں نے شکایت کی ہے کہ پی آئی اے کی پرواز کوالالمپور پہنچنے پر معلوم ہوا کہ 30 سے زائد مسافروں کا سامان لایا ہی نہیں گیا۔حکام کے مطابق مسافروں کا سامان آج رات کی پرواز سے کوالالمپور پہنچادیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم اور اے این پی کی قیادت کے درمیان رابطہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کے بعد اب ایم کیو ایم کا وفد آج ایمل ولی خان سے ملاقات کرے گا bzuLLBexamissue
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر بی اے پی ناراضبلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کئے جانے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اس کمر توڑ مہنگائی میں ان کتوں کو ایک بار پھر جیب خرچے کی فکر لاحق ہوگئی Chalain aik aur umeed paida ho gai IK hakoomat k mukhalfeen kliay. PakPMO ImranKhanPTI ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas thenews_intl geopakistantv GeoASKKS Xadeejournalist naveedsheikh123 bzuLLBexamissue we want justice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم میں شامل ہیں، پی پی کے ساتھ فیصلہ نہیں کرسکتے: رانا ثنااللہدو سیاسی جماعتوں کے درمیان میٹنگ اہم تھی، اس سے ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے: رہنما (ن) لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وفد اے این پی قیادت سے ملنے پشاور پہنچ گیا - ایکسپریس اردووفد میں سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، سابق مئیر کراچی وسیم اختر اور ممبر رابطہ کمیٹی افتخار شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی قیادت سے ملاقات کے بعد شہباز شریف کا نواز شریف کو فونشہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تفصیلات سے نواز شریف کو آگاہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی مکمل کریں گے: شفقت محموداب تک پی ٹی آئی لاہور، قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ کی ضلعی تنظیمیں مکمل کی گئی ہیں یہ تو وزیر تعلیم ہیں خالی کرسیاں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »