کویت ایئرویز کی جانب سے اہم قدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت ایئرویز کی جانب سے اہم قدم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ہفتے سے کویت ایئر ویز نے عراق کے لیے کمرشل پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں، عراق کے شہر نجف کے لیے پروازوں کا آغاز ہو گیا۔

بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کے بعد کویت نے 28 جنوری کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عراق کے لیے پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کر دی تھیں۔ کویت کی قومی فضائی کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ عراق کے لیے پروازیں کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ہدایات پر ’موجودہ صورت حال‘ کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بغداد ایئرپورٹ پر داغے گئے راکٹ ویٹنگ ایریا میں کھڑے عراقی ایئر ویز کے طیاروں پر لگے تھے۔ عراقی فوجی حکام کے مطابق بغداد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تنصیبات پر 6 راکٹ گرے تھے، جس سے وہاں کھڑے 2 کمرشل طیاروں کو نقصان پہنچا تھا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Some one Ask the Usman Dar R pm Office about mine Loan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت: غیر ملکیوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کا اعلانکویتی انشورنس ریگولیٹری یونٹ نے 11 کمپنیوں کی فہرست شائع کی ہے جو معمر تارکین وطن کی ہیلتھ انشورنس پالیسی جاری کرنے کے اہل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت کو ظہرانے کی دعوت۔۔۔کھانے میں کیا کچھ تھا؟؟شہبازشریف کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت کو ظہرانے کی دعوت۔۔۔کھانے میں کیا کچھ تھا؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول کی (ن) لیگ کی قیادت سے اہم ملاقات جاریسابق صدر آصف زرداری اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کے ہمراہ لیگی قیادت سے ملاقات کے لیے مادل ٹاؤن پہنچے اچھی اخلاقی اور بہترین جمہوری کوشش۔اور یہی ہمارا کلچر بھی ہے ۔تھا اور رھے گا۔ یہ عمران خان کی طرح گالی دینا بدتمیزی کرنا۔اخلاق سے گری بات اور بدزبانی سے بہت بہتر ہے۔اور یہ ایک الگ بات ہے کے زرداری ایسٹبلشمنٹ کی بی ٹیم ہے۔اور ہمیشہ سانپ کی طرح زرداری نے دنگ ہی مارا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7؛ لاہور قلندرز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردولاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے Qalander are Winners
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ کی بابر اعظم سے متعلق اہم پیشگوئیرکی پونٹنگ کی بابر اعظم سے متعلق اہم پیشگوئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے متحدہ وفد کی اہم ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئیصدر مملکت سے متحدہ وفد کی اہم ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »