مہنگائی اور سیاسی دباؤ، گریڈ 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ملک میں بڑھتے سیاسی درجہ حرارت اور...

اسلام آباد ملک میں بڑھتے سیاسی درجہ حرارت اور مہنگائی کے دباؤ سے نمٹنے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔

بنیادی تنخواہ میں ایڈہاک ریلیف اور الائونسز کو ضم کرنے کافیصلہ پے اینڈ پنشن کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گاتفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی درجہ حرارت اور مہنگائی کے دباؤ سے نمٹنے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کے ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کیا جو مہنگائی کے دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی رابطوں میں تیزی، ن لیگ اور جہانگیر ترین گروپ کا رابطہذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے رابطے کا امکان ہے ، جبکہ شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی ملاقات کا بھی امکان ہے۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK Controller bzu is trying to threaten the students instead of doing his job... They all are trying to save their corruption by spoiled the future of 14000 innocent students.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'نور مقدم کو میں نے نہیں، میرے گھر میں کسی اور نے قتل کیا'‘نور مقدم کو میں نے نہیں، میرے گھر میں کسی اور نے قتل کیا’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu noormuqaddam zahirjaffer Lanat h hamari adalton par......1mujrim gunah qabool kr k mukar gya lekn usko saza nh hvi.... ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Soon a servant will claim responsibility and this animal will be set free, we're a country where the Rich influence the law!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی تاجر نے دولت میں مکیش امبانی اور مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردوگوتم اڈانی کے ایشیا کے امیر ترین شخص بننے سے مارک زکر برگ اور امبانی دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر یہ چینل کا پیج پہیلیاں بُجھوانے کے لئے بنایا گیا ہے؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں مشن جھوٹی بنیاد پر اور بے مقصد تھا: وزیراعظممیں نے 21 سال تک کرکٹ کھیلی اور سیاست میں آنے کا فیصلہ ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کیلئے کیا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو That's good jin logono ny un facilitate kia un k khalf action q ni laty ملک سے فرار اور عدالت سے سزا یافتہ غدار جنرل پرویز مشرف کیا سوچتا ہو گا جس نے امریکا کے آگے ایک کال پر سرنڈر کر دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا منشور ملک میں قانون کی حکمرانی اور فلاحی ریاست کا قیام: وزیراعظمیہ سب جھوٹ عمران خان کی تحریک ٹھمکا پارٹی پارٹی کا کوئی منشور ے نھیں اگر ے تو اس میں نااہل ممبروں نے پارٹی کے جھنڈے تک کا DEFINITION نھیں کیا ے ٹھمکا پارٹی کے ممبران خود کنفیوژن ہیں ایک دوسروں سے معلومات حاصل کررے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے تعلقات ہر امتحان میں پورے اترے ہیں، عمران خانوزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر امتحان میں پورے اترے ہیں، سی پیک کا پہلا منصوبہ مواصلاتی رابطوں میں بہتری اور توانائی منصوبوں پر مشتمل تھا، اب ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »