بہاولنگر: بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر میں گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ تخت محل میں خاوند کی رپورٹ پر واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے شاہد علی سے ایک سال قبل شادی کی تھی، میاں بیوی کے درمیان اکثر گھریلو جھگڑا رہتا تھا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شوہر پر حملہ کرنے والی خاتون تین بچوں کی ماں ہے اور پسند سے دوسری شادی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمے میں بڑی پیش رفتلاہور : مدرسہ زیادتی کیس میں متاثرہ طالب علم نے پیش ہوکر ملزم عزیز الرحمن کے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا۔ ........ Lagta hai ise bhi begnah karke hi rehna hai استغفراللَّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا ۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ وقت جب مائیکل جیکسن بھی بپی لہری کے سونے کے زیورات سے متاثر ہوئےبپی لہری کی سونے کی چین نے مائیکل جیکسن کو اپنا گرویدہ کیوں بنایا تھا؟ بےشرمی کا اعزاز حاصل ہے تم کو ایک ہی خبر کل سے دیے جا رہے ہو bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں سوتیلے بیٹے کے ساتھ جائیداد کا تنازع میاں بیوی قتل انتہائی افسوسناک خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نشتر کالونی میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین نےمیاں بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول افتخار علی اوراس کی بیوی رضیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دیمحکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوویڈ-19 اورمعیشت کے حوالے سے امریکی کوششیں زیادہ بہتر نہیں ہیں: سروےامریکہ میں زیادہ تر شہریوں نے اگرچہ حالیہ ہفتوں میں ملکی معیشت اور کوویڈ-19 کے خلاف کوششوں کو بہتر قرار دیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ صورتحال اب بھی زیادہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »