لاہور میں سوتیلے بیٹے کے ساتھ جائیداد کا تنازع میاں بیوی قتل انتہائی افسوسناک خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں سوتیلے بیٹے کے ساتھ جائیداد کا تنازع، میاں بیوی قتل ، انتہائی افسوسناک خبر

لاہور میں سوتیلے بیٹے کے ساتھ جائیداد کا تنازع، میاں بیوی قتل ، انتہائی ...

پولیس کے مطابق مقتول افتخار علی اوراس کی بیوی رضیہ کاسوتیلے بیٹوں سے جائیداد کا تنازع تھا، ملزمان نے ان کے گھر آکر فائرنگ کردی جس سے میاں بیوی جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے کو زخمی حالت میں فوری طور پر جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔پولیس نےجائے وقوعہ سے شواہد اکٹھےکرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں فائرنگ میاں بیوی ہلاک ایک نوجوان زخمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نشتر کالونی کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے اسکولوں میں کل سے 50 فیصد حاضری کی شرط ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے اسکولوں میں کل سے 50 فیصد حاضری کی شرط ختم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شو کے لئے یوکرین سے لائی گئیں 4 نایاب ڈولفنز مر گئیںلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ایک شو کے لیے یوکرین سے لائی گئیں 6 میں سے چار نایاب ڈولفن مر گئیں۔...... bht dukh huwa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مسیحی نوجوان کے قتل کا مقدمہ 9 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کیخلاف درجلاہور کے فیکٹری ایریا میں قتل کا واقعہ گزشتہ روز ویڈیوگیمزپر جھگڑے کے باعث دوگروپوں کے درمیان پیش آیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں رشتے کے تنازع پر ماں بیٹی قتللاہور کے علاقے شاہدرہ کے ایک گھر سے 45 سالہ بشریٰ اور 20 سالہ ثنا کی لاشیں ملیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »