لاہور میں مسیحی نوجوان کے قتل کا مقدمہ 9 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کیخلاف درج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے فیکٹری ایریا میں قتل کا واقعہ گزشتہ روز ویڈیوگیمزپر جھگڑے کے باعث دوگروپوں کے درمیان پیش آیا تھا

لاہور کے فیکٹری ایریا میں مسیحی نوجوان کے قتل کا مقدمہ 9 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ مقتول کےچچا کی مدعیت میں 9 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیاگیا ہے، مقدمہ قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملزمان میں سے ایک نے پرویز مسیح کے سرپر اینٹ مار کر قتل کیا، ملزمان کا سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو سے پتہ چلایا گیا، جیو فینسنگ سے 300 کے قریب موبائل نمبرٹریس کیےگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ویڈیوگیمزپر جھگڑے کے باعث دوگروپوں کے درمیان پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 142 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی محتاط بیٹنگکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 142 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی محتاط بیٹنگ LQvQG QGvLQ PSL7 PSL2022 LahoreQalandars quettagladiators thePSLt20 lahoreqalandars TeamQuetta TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خانیوال میں ہجوم کے ہاتھوں شہری کے قتل کا مقدمہ درج ، 15 مرکزی ملزمان گرفتارخانیوال : صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں ہجوم کے ہاتھوں شہری کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ 15 مرکزی ملزمان کو شناخت کرکے گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں چنوں میں مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم نے ایک شخص کو قتل کردیامقتول کی شناخت مشتاق کے نام سے ہوئی اور وہ خانیوال کا رہائشی تھا، ہجوم کے ہاتھوں شہری کے قتل کامقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس جاگ گئے موھن پیارے اتنی جلدی خبر دے دی؟ وہ لنگڑا معصوم لوگوں میں اتنی نفرت بھر گیا کہ ان کو دوبارہ انسان بنانا بہت مشکل ہے۔ جتنے لوگوں کی بھی نشاندہی ہو ان سب کو سزائے موت دی جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے اسکولوں میں کل سے 50 فیصد حاضری کی شرط ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے اسکولوں میں کل سے 50 فیصد حاضری کی شرط ختم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شو کے لئے یوکرین سے لائی گئیں 4 نایاب ڈولفنز مر گئیںلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں ایک شو کے لیے یوکرین سے لائی گئیں 6 میں سے چار نایاب ڈولفن مر گئیں۔...... bht dukh huwa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »