وہ وقت جب مائیکل جیکسن بھی بپی لہری کے سونے کے زیورات سے متاثر ہوئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بپی لہری کی سونے کی چین نے مائیکل جیکسن کو اپنا گرویدہ کیوں بنایا تھا؟

ایک بار جب ان کی ملاقات مایہ ناز امریکی گلوکار مائیکل جیکسن سے ہوئی تو وہ بھی بپی لہری کی سونے کی چین دیکھ کر متاثر ہوئے__فوٹو: فائلبپی لہری کے انتقال کے بعد سے بھارتی میڈیا پر ان کے ماضی کے چند یادگار قصے زیرِ گردش ہیں جن سے ان کے مداح ناواقف ہیں۔

تاہم ایک بار جب ان کی ملاقات مایہ ناز امریکی گلوکار مائیکل جیکسن سے ہوئی تو وہ بھی بپی لہری کی سونے کی چین دیکھ کر متاثر ہوئے، اس چین پر ہندو مذہب کے ماننے والوں کے بھگوان گنیش کی مورتی بنی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے

بےشرمی کا اعزاز حاصل ہے تم کو ایک ہی خبر کل سے دیے جا رہے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے نامور موسیقار بپی لہری چل بسے -بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار اور موسیقار بپی لہری69 برس کی عمر میں چل بسے۔ انہوں نے آج ممبئی کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی USA Investor Visa Guide Step By Step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے معروف گلوکار بپی لہری انتقال کر گئےممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ کے معروف گلوکار بپی لہری انتقال کر گئے ، 69 سالہ گلوکار ممبئی کے ہسپتال میں ایک ماہ سے زیر علاج تھے ۔ الوکیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بپی لہری کے پاس کتنا سونا تھا؟بپی لہری کے پاس کتنا سونا تھا؟ ARYNewsUrdu جنا وی سی اوودا ای سی 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بپی لہری کے پاس کُل کتنا سونا اور چاندی تھی؟بپی لہری کی اہلیہ کے پاس ان سے بھی زیادہ سونا موجود ہے،بپی دا کس سے متاثر ہوکر سونا پہنتے تھے؟ مجھے تو سونے کی فکر ہے بپی دا۔ Yar koi khuda ka khouf karo koi to insano wali news dia kro wo sona pehny ya na pehny es sy pakistaneo ko keya farq parta hy Unk pas tha is liy pehnty thy...koi or bari khbr ho to btaen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر کا ٹیم کے ہمراہ دورۂ پاکستان خدشات کا شکارآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے ہیں، ان کا ٹیم کے ہمراہ دورۂ پاکستان خدشات کا شکار ہوگیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف سیریز، زخمی آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر کے متبادل کا اعلانپاکستان کیخلاف سیریز، زخمی آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر کے متبادل کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »