دنیا کی پہلی خاتون جنھوں نے ایچ آئی وی کو ’شکست‘ دی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈز: ایچ آئی وی سے دنیا کی پہلی خاتون کی ’صحتیابی‘، مگر اس طریقہ علاج پر خدشات کیا ہیں؟

Science Photo Libraryایچ آئی وی سے متاثرہ ایک امریکی خاتون اس بیماری سے مکمل پاک ہونے والی دنیا کی تیسری انسان اور پہلی خاتون بن گئی ہیں تاہم ماہرین نے اس حوالے سے ردِعمل میں محتاط ہونے کا مشورہ دیا ہے۔

یہ کیس منگل کو یہاں ڈینور میں ایک میڈیکل کانفرنس میں پیش کیا گیا تھا اور یہ پہلی بار ہے کہ یہ طریقہ ایچ آئی وی کے فعال علاج کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ ٹرانسپلانٹ شدہ جن خلیات کا انتخاب کیا گیا تھا ان میں ایک مخصوص جینیاتی تبدیلی ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ ایچ آئی وی وائرس سے متاثر نہیں ہو سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Morrad sayed۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے طریقہ علاج سے دنیاکی پہلی خاتون ایچ آئی وی سے صحتیاب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی میئر پشاور کے الیکشن کی مثال دیکر ای وی ایم کے مخالفین پر تنقید2013 کے انتخابات میں بھی مسترد شدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے آیا تھا: عمران خان not bad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی لکھنے کی اداکاری کا پول ٹی وی کیمروں نے کھول دیا - ایکسپریس اردونریندرمودی کی لکھنے کی اداکاری کرنے پرسوشل میڈیا پرمذاق بن گئے ارے واہ مودی شائع والا لکھتا بھی ھے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون اول کی تضحیک۔مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے میں درخواست دائرمریم نواز نے کہا کہ ماضی میں آپ نا صرف خود اس گندے کھیل میں شامل تھے بلکہ اپنے جاہل وزرا کا حوصلہ بڑھاتے تھے، اقتدار جب ہاتھ سے نکلنے لگتا ہے تو آپ جیسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خانیوال میں شہری کی ہلاکت کا ذمے دارکون؟ تفتیش کیلے جے آئی ٹی تشکیلخانیوال : صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں ہجوم کے ہاتھوں شہری کی موت کی تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی تشکیل دےدی گئی جہالت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »