کوویڈ-19 اورمعیشت کے حوالے سے امریکی کوششیں زیادہ بہتر نہیں ہیں: سروے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوویڈ-19 اورمعیشت کے حوالے سے امریکی کوششیں زیادہ بہتر نہیں ہیں: سروے US CoronaVirusPandemic Economy Survey

بہترنہیں ہے،امریکی شہریوں کی اکثریت اب بھی وبا کے حوالے سے فکر مند ہے۔ ایک سروے کے مطابق ایسے وقت میں جب ملک کے کئی علاقوں میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے زیادہ تر امریکیوں کا کہنا ہےکہ کوویڈ-19 کے خلاف کوششیں بہتری کی جانب گامزن ہیں تاہم لوگوں کی رائے اب بھی ملی جلی ہے۔ سروے میں شامل تقریبا 47 فیصد لوگوں نے کہا کہ"چیزیں ٹھیک چل رہی

ہیں"، یہ تعداد کچھ ہفتے پہلے 36 فیصد تھی۔ ایک سال پہلے کے مقابلے بہت کم لوگوں کا کہنا تھا کہ وبا کے نتیجے میں ان کی اپنی ذہنی صحت"خراب" ہوئی ہے۔سروے کے مطابق لوگوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کو جنوری کے مقابلے میں بہتر قرار دیا، لیکن انہوں نے اسے بہت بہتر قرار نہیں دیا۔ شہریوں نےایک سال پہلے کی طرح تقریبا اسی طرح کے امید اور خوف کے جذبات کا اظہار کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات