مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا ۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال

ایوان صدر میں بل گیٹس کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان سے نوازا۔

اس سے قبل بل گیٹس نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بھی ملاقات کی ، ملاقات میں پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات پر گفتگو کی گئی ۔مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس آج صبح ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ، انہوں نے چک شہزاد میں کورونا سے متعلق ہسپتال اور پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہ کیا، ان کے دورے کے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ہمراہ تھے ۔ بل گیٹس نے پاکستان میں انسداد پولیو سے متعلق اقدامات کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیابل اینڈ میلنڈاگیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں دیا گیا کیا عارف نقوی کے دیے ہوئے 1.3 ملین ڈالر اب واپس نہیں کرنے ہوںگے اگر بل گیٹس پاکستانی ہوتا تو نیب کی پیشیاں بھگت رہا ہوتا چندہ مانگنے کا ہنر کوئی ان سے سیکھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا پولیو کے خاتمے کیلئے تعاون پر بل گیٹس سے اظہار تشکراسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس سے ملاقات میں پولیو کے خاتمے کیلئے کے تعاون پر اظہار تشکر کیا۔ Just saw this PMimranKhan in NUST University Islamabad Pakistan came here for Students ScholarshipPortal PTI Pakistanis Pakistan PakistanZindabad Scholarship ScholarshipPortal Education PMIK Airplane Departure Moment to Welcome BillGates 👍 ایک عظیم راہنما قوم کی راہبری کرتے ہوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئےWelcome to come Pakistan Kisi na kisi musibat ma phansa kr he jana isne humen. Phir se kisi vaccine ma rulayenge bs. کپتان کے مزے ہیں موری والی قمیض پہن کے ملاقات کرنی کیا پتہ ترس آجاۓ بِل گیٹس کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان کےدورے پر اسلام آباد پہنچ گئےمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان کےدورے پر اسلام آباد پہنچ گئے مزید تفصیلات: arynewsurdu Bill gates ? Kia FIADA IS AGENT K ANY SY ? Ask everyone to wear double masks. Wellcom
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےبِل گیٹس نے کورونا سے متعلق قائم چک شہزاد میں اسپتال کا دورہ بھی کیا مزید پڑھیں: GeoNews BillGates
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے  جہاں وہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور  وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »