مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان میں قیام کے دوران صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم سے ملاقات میں آئی ٹی سیکٹر سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ چک شہزاد میں قائم کورونا اسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔ بانی مائیکرو سافٹ این سی او سی ہیڈ کوارٹرز بھی جائیں گے۔ بِل گیٹس کو کورونا اور پولیو کی روک تھام پر بریفنگ دی جائے گی۔ بانی مائیکروسافٹ بِل گیٹس آج شام کو ہی واپس چلے جائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great man

Welcome

He is a puppet from the new world order agenda. All the time he is found spreading hoax and fear among people from Covid 19 to support the postulates from the secret agendas of the hidden evil powers.

Welcome you

آپ کے علم میں ہوگا کہ اس نے کسی دور میں پاکستان میں مائیکرو سافٹ یونیورسٹی بنانے کا ارادہ ظاہر کیا تھا اور حکومت پاکستان سے رابطہ کرکے جگہ کے لئے کہا مگر ہماری اس وقت کی حکومت نے کوئی خاص توجہ نہ دی اور ہندوستان نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور اسےجگہ دے کر وہاں پر یونیورسٹی بنوا لی

Is he on PIAAirlines

Kia karnay

Menay mana bhi kia tha nhi btana 😂

یہ بھی نواز شریف نے بھیجا ہو گا 😂

AliAwan1191919 کب

Welcome old boy

well come to pakistan and jalny walon ka mun kala

ملاقات کے لئے جانے سے پہلے چیک ضرور کیجئے گا ۔۔۔۔ اور یاد سے رکھ لیجئے گا۔۔ کہیں بھول نہ جائیے گا۔۔۔

بھیگ مانگنے والے کا طعنے دینے والا کپتان خود بھیک منگو کے نام سے مشہور ہوگیا ہے اسکو بولتے ہیں مکافات عمل

کپتان کے مزے ہیں موری والی قمیض پہن کے ملاقات کرنی کیا پتہ ترس آجاۓ بِل گیٹس کو

Kisi na kisi musibat ma phansa kr he jana isne humen. Phir se kisi vaccine ma rulayenge bs.

Welcome to come Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر پر پابندی کا مطالبہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0631\u0648 \u0633\u0627\u0641\u0679 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0646\u06cc \u0628\u0644 \u06af\u06cc\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u06a9 \u0631\u0648\u0632\u06c1 \u062f\u0648\u0631\u06d2 \u067e\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06d2\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u0645\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0631\u0648 \u0633\u0627\u0641\u0679 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0646\u06cc \u0628\u0644 \u06af\u06cc\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u06a9 \u0631\u0648\u0632\u06c1 \u062f\u0648\u0631\u06d2 \u067e\u0631 ...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائعمائیکروسافٹ کےبانی بِل گیٹس پاکستان کےدورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اکیلے ہی آنا۔۔۔اپنے ساتھ امریکیوں کی انتہائی گہرائی والی پسماندگی نہیں لانی۔ یہ دوبارہ ہمارے ملک سے ٹیلنٹڈ جوانوں کو لینے آیا ہے Welcome to Pakistan Mr bill gates
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس پاکستان پہنچ گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے سیریز، ٹیسٹ کرکٹرز کا کیمپ آج کراچی میں شروع ہوگا - ایکسپریس اردوزاہد محمود اسلام آباد کے اسکواڈ میں شمولیت کے باعث حصہ نہیں لیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا حکم جاری کر دیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے وکیل کی بیماری کے باعث التواء کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 7 مارچ تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »