بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے: امریکا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے: امریکا USA POTUS PMOIndia Russia

انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ماسکو سے تیل اور ہتھیار خرید نے پر بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کی بجائے اسے رضا کارانہ طور پر روس سے علیحدگی اختیار کرنے کی ترغیب دی جائے۔اس کے علاوہ امریکی سینیٹرز کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے سے روکنے کیلئے بھارت پر مزید دباؤ ڈالا جائے اور اگر بھارت روس سے دفاعی سازو سامان کی خریداری نہیں روکتا تو اس پر

پابندی لگانے کا مشورہ دیا جاسکتا ہے.رپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن نے امریکی قانون سازوں کو معاملے کا وسیع منظر نامہ دیکھنے پر زور دیا اور کہا کہ روس کے ساتھ بھارت کے تعلقات کئی دہائیوں پرانے ہیں،امریکا کے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات ہیں جو روس کی رعایتی اجناس کی برآمدات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں،امریکا کا ایسے ممالک پر انفرادی پابندیاں لگانا مناسب نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

POTUS PMOIndia امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

POTUS PMOIndia بھارت کے سیاستدان بکاو نہیں جو تم لوگوں کی دھمکی سے ڈر جائے

POTUS PMOIndia جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعا آل عمران 16 رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے آنسوؤں_کی_بستی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے،امریکاروس کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے سے روکنے کیلئے بھارت پر مزید دباؤ ڈالا جائے، امریکی سینیٹرز مذھب کارڈ اور اتنا بھونڈا الزام عمران خان پر مت لگائیں کیوں کہ اگر یہ ایک بار شروع ہوگیا تو پھر بچے گا کوئی بھی نہی۔کرسی حکومت ساری زندگی نہی رہنی ایک دن مر کے اللّه اور نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو بھی منہ دکھانا ہے. گڈا اسکو سبق سيکوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارحکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارہو گئی اورکل سے بجلی کی لوڈشیڈنگ50 فیصد تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وطن واپس پہنچ کر لوڈ شیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر کیمپ لگا کر حکومت کے خلاف احتجاج کروں گا جی ہاں دراصل گھر پر جنریٹر رکھے تھے وہ چلانے تھے نا واہ بے صبری قوم تیرے صدقے جاوں بندے تو اب تک وہی ہیں جن کی محنت سے لوڈشیڈنگ بڑھی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبرداربھکاریوں کا U TURN
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کم عمر چور نے پولیس سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دیامریکا میں ایک کم عمر گاڑی چور نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی اور چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی۔ بدقسمتی سے میرا پہلے والا ٹویٹر اکاؤنٹ بین ہو گیا ہے۔ یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے۔ تمام انصافین سے اپیل ہے ریٹویٹ کر کے فالو کر دیں۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عنوان تجویز کریں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt سزا تو صرف چھوٹے چوروں کےلئے ھے شہباز شریف اور اسکے سارے چور ٹبر کے لئے تو پاکستان میں کوئی قانون نہیں ھے جوان ہر ہاتھ ڈال سکے الحمدللّٰہ اللہ الحق ھے اللہ اس نظام میں شامل سارے ظالموں سے حساب لےگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاریلاہور : گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے , آئین شکن قانون شکن یہودیوں کے داماد نے تیرہ سو سال پہلے مدینہ سے بے دخلی کا بدلہ چکانے کی کوشش کی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران 8.4 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج پر پیشرفتBaap PM beta CM corruption AM to PM انڈیا سے جنگ عید کے بعد انڈیا کے ساتھ بارڈر پر جھوٹی کشیدگی اور لڑائی کا ڈرامہ رچایا جائے گا تاکہ حب الوطنی کے نعرے کی آڑ میں اپنے کرتوتوں پہ پردہ ڈالا جا سکے پاکستانیو خبر دار رھو، تمھیں جذباتی کر کے تمھارے اصل حق سے محروم کرنے کا منصوبہ بن چکا حب الوطنی کارڈ اب نہی چلے گا Interior منسٹر Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »