'عید تو بچوں کی ہوتی ہے....' کچھ یادیں، کچھ باتیں - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عید تو بچوں کی ہوتی ہے….” کچھ یادیں، کچھ باتیں ARYNewsUrdu

گھر آتے ہی ابو اور گھر کے بڑوں سے عیدی کا تقاضا شروع ہوجاتا تھا۔ اس وقت عیدی کیا ہوتی تھی آج کے بچے جان لیں تو حیران رہ جائیں۔ ایک روپیہ، دو روپے، پانچ روپے حد ہے 10 روپے۔ ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا تھا کہ 50 یا 100 روپے ملے ہوں۔ اگر کسی کو 100 یا 50 روپے عیدی ملتی تو سمجھ لو پورے محلے میں اس کی شان بڑھ جاتی تھی۔ عیدی ملتے ہی ہم سب گھر سے رفوچکر اور عیدی خرچ کرنے کی فکر۔

آج کے دور میں جب بچے کولڈ ڈرنک، آئسکریم کے رسیا ہیں اور آئے روز اپنے والدین سے اپنی فرمائشیں پوری کراتے ہیں لیکن ہمارے دور میں ہم میں سے اکثریت ان چیزوں کیلیے عید کا انتظار کرتی تھی کہ عید ہی ایسا موقع ہوتا تھا جب ہم اپنی پسند یعنی کولڈ ڈرنک اور آئسکریم سے بھرپور لطف اندوز ہوتے تھے۔ اس دور میں بچوں کی عیدی میں ملنے والے پیسوں سے سے بڑی عیاشی کولڈ ڈرنک، آئسکریم یا میٹھا پان ہوتا تھا یا پھر گھر کے قریب لگنے والے بچوں کیلیے شغل میلے جن میں مختلف اقسام کے دیسی جھولے، رِنگ پھینک کر انعام جیتنے والی...

عید کا سارا دن اسی ادھم چوکڑی میں گزر جاتا تھا اور رات ہوتے ہی تھکن کے مارے خوشی سے سرشار ہم نیند کی وادیوں میں گم ہوجاتے تھے۔ ایسی ہوتی تھی ہماری تصنع و بناوٹ سے دور سادگی کے رنگوں سے لبریز خوشیوں بھری عید جس کا ذکر کرکے ہم بھی اپنے بچپن کی عیدوں میں کھوگئے اور یہ سوچنے لگے کہ کاش یہ بچپن دوبارہ واپس آجائے لیکن پھر یہ سوچ کر ہنس دیے کہ کبھی گزرا وقت بھی واپس آتا ہے اور دوبارہ اپنے مشینی دور میں واپس آگئے تاکہ اپنے بچوں کے لیے حقیقی معنوں میں عید کا اہتمام کرسکیں۔ریحان خان کو کوچہٌ صحافت میں 25 سال ہوچکے ہیں اور ا ن دنوں اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں۔ملکی سیاست اور معاشرتی مسائل پراظہار خیال کرتے ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توہین شہباز کا معاملہ ہے اور کچھ نہیں۔ تکلیف یہی ہے کہ چور کو چور کیوں بولا۔بےعزتی محسوس ہورہی بےعزتوں کو۔ تمہارے اعمال ہیں جو تمہاراپیچھا کررے رہینگے۔ MarchAgainstlmportedGovt

E krke dekawo

Right 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر قیدیوں کی 90 روز کی سزا کم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوصدر پاکستان کے اختیارات آرٹیکل 45 کے تحت قیدیوں کی سزا معاف کردی گئی چوروں کی حکومت ہے ۔ جیلیں ویسے ہی ختم کر دینی چاہئیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ساتھ وزارت بھی دیں تو مزا آ جاءَے صرف سزا کم ہوئی ہے یا انکو کوئی وزارت سے بھی نوازا جائے گا؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الکشن_کراو MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چھوٹی عید کی بڑی خوشیٖ: ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمیایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 180 روپے 28 پیسے سستا ہو کر 2735 روپے 83 پیسے کا ہو گیا ہے۔ Tattay mo mai daal lo PMLN k tm 24 news walo... mo mai dal lo puray...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید کے موقع پرکراچی سے خیبر تک موسم کی تبدیلی کی پیشگوئیآج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگاعید کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY Eid 30 منٹ کے بعد پرموشن لسٹ بنے گی جس نے لسٹ میں ایڈ ہونا ہے وہ مجھے فالو کر کے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں لسٹ میں وہی ایڈ ہو گا جس نے مجھے فالو کیا ہوگا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اگر امریکہ اجازت دے تو ہم عید الفطر منائیں گے۔ چاند دیکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ امپورٹ کرالیں نا!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج جو کچھ ہوا آپ کی مدد سے ہوا، حمزہ شہباز کا جہانگیر ترین سے رابطہآج جو کچھ ہوا آپ کی مدد سے ہوا، حمزہ شہباز کا جہانگیر ترین سے رابطہ arynews PakistanKiAwazARY ARYNEWSOFFICIAL Fitey mouh dono harmio pi عمران خان ہمیں تم پر فخر ہے تم نے ان کرپٹ لوگوں کو پہچانا اور چھوڑ دیا،یہ corrput لوگ عوام پر ملک پر بوجھ ہیں Eid k baad roksako tu rok lena AWAM k samander ko... Un ki Aag ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں عید کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل کو ہوگیپاکستان میں عید کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر منگل کو ہوگی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY الاعراف 126 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ اے رب، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اِس حال میں کہ ہم تیرے فرماں بردار ہوں آنسوؤں_کی_بستی Advance eid mubarik یہ دیس ہے غلاموں کا۔ اے چاند 🌙 یہاں نہ نکلا کر۔۔ غیرسیاسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »