بھارتی پنجاب میں عوام کو 300 یونٹ بجلی فری ملے گی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے آج صوبے میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینےکا اعلان کردیا۔

پہلی بار بھارتی پنجاب میں اقتدار میں آنے والی عام آدمی پارٹی نے 300 یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو فری بجلی دینے کا اعلان کردیا۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال انتخابی مہم کے دوران عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے پنجاب کے لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر ان کی پارٹی پنجاب میں کامیاب ہوگئی تو وہ صارفین کو 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya free cheezyn pakistan r bharat ko bankrupt bnany me ehm kirdar ada krti hn.

جیو پین یکا کدی دے ہاتھ نکال دیا کر

بلکل ویسے ہی ملے گی جیسے غریب عوام کو دو ہزار مل رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینےکا اعلانپچھلے 6 ماہ میں جن گھریلو صارفین نے 100 یونٹ بجلی فی ماہ استعمال کی ہے انہیں بجلی کا بوجھ اٹھانے کی فکر سے آزاد ہوجانا چاہیے، حمزہ شہباز hhhhh 100 sai km log sb bijili chori krta hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینےکا اعلانلاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب  حمزہ شہباز نے صوبے بھر میں  100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ GovtofPunjabPK اس بے حیا کی بات کا کرنا نہ اعتبار رکھے بھی ہاتھ جو یہ خدا کے کلام پر GovtofPunjabPK Meter sale brahany ka bhtrrn tarika
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب نے عوام کو 300 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا اعلان کردیاچندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلٰی Lo ji
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کیلئے بڑا ریلیف : پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان04:34 PM, 4 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان جس ڈونلڈ لو کو کہتا تھا کہ وہ پاکستان کا دشمن ہے اب اسی 🤪 Yani tata bye bye ھوشیار ,,یہ ساری باتیں انتخاب تک کی ھیں اگر یہ منتخب ھو گۓ تو سارے پیسے سود سمت بلوں میں وصول کیے جائینگے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں مارکیٹوں بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختموزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز  نے عوام اور تاجر برادری کے لئے بڑی عید کا بڑا تحفہ دے دیا۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں جولائی میں سو یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان - BBC Urdu1۔ پنجاب میں جولائی میں سو یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان۔۔۔ 2۔ عمران خان حکومت نے بجلی کے کارخانے نہ لگا کر مجرمانہ غفلت کی: وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد حکومتی ٹیم کی بریفنگ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: شکریہ نوازشریف شکریہ شہبازشریف شکریہ حمزہ شہباز شکریہ پاکسان مسلم لیگ ن ضمنی الیکشن کے دوران عوام کو بیوقوف بنانے کا ڈرامہ ہے Mian de naaray mian de naaray mian de naaray mian de naaray.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »