واٹس ایپ نے پیغام ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ نے پیغام ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا arynewsurdu WhatsApp

سان فرانسسکو: دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔

واٹس ایپ کے حوالے سے خبریں دینے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق میسیجنگ ایپ جلد ہی ایک نیا فیچر متعارف کروانے جارہی ہے، جس میں میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا جائے گا۔ واٹس ایپ میں کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ فار ایوری ون کرنے کیلئے حد دورانیہ 1 گھنٹہ 8 منٹ اور 16 سیکنڈ تھا لیکن اب اس دورانیہ کو 12 گھنٹے یا 2 دن تک بڑھانے کی اطلاعات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نیا فیچر ابتدائی طور پر واٹس ایپ کے کچھ بیٹا صارفین کیلئے متعارف کروادیا گیا ہے، جسے جلد ہی تمام صارفین استعمال کرسکیں گے۔ ویب بیٹا انفو کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور فیچر بھی متعارف کروایا جارہا ہے، جس میں گروپ ایڈمن کو مزید اختیارات دیے جارہے ہیں۔ نئے فیچر کے تحت اگر آپ گروپ ایڈمن ہیں تو مستقبل میں گروپس میں کسی بھی پیغام کو حذف کرنے کی اہلیت رکھ سکیں گے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی مدت میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوبعض اطلاعات کے مطابق ’ڈیلیٹ فرام ایوری ون‘ کی مدت 12 گھنٹے سے زائد کی جاسکتی ہے Good decision
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیاان چاہے کو میسچ کو ڈیلیٹ کرنا ہوا آسان، واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کے لیے وقت کا دورانیہ بڑھا دیا۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس بتانے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا وہ نیا پرائیویسی فیچر جو اب تک اس کا حصہ نہیں تھاواٹس ایپ کی جانب سے آن لائن اسٹیٹس کو چھپانے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔ ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین اب کتنے دن بعد 'میسجز ڈیلیٹ' کرسکیں گے؟Each and everything on google and WhatsApp website. Geo deahkta kon pagal ka bacha h🤑🤑🤑🤑✍️✋✋✋