پنجاب بھر میں مارکیٹوں بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب بھر میں مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم Punjab HamzaSS GovtofPunjabPK

بجے رات بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہو گا۔ چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں پر

وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے۔کاروبار اور شاپنگ میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلانباقی یہی کام رہ گیا تھا تباہی کا پابندی مانی کس نے تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہسوئی گیس حکام کاکہنا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ایک ہفتے کیلئے گیس کی فراہمی بند رہے گی Excellent decision 😓 What? Are they gone mad?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو پنجاب میں 5 مخصوص نشستیں ملنے پر نمبر گیم کیا ہوسکتا ہے؟اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 5 سیٹیں حاصل کرکے بھی پی ٹی آئی اقلیت میں رہے گی اور حکومتی اتحاد کو 3 ووٹوں کی برتری حاصل رہے گی۔ ککڑی ختم سمجھو پھر الٹا کرلو سیدھا کرلو۔ عمران نے پاکستان کے خاتمے کے لئے چارسالوں میں جو کیا عوام کو سب پتہ چل چکا ھے۔ اس سے تو چورڈاکو ہی اچھے تھے یہ حالات تو کبھی نہ بنے۔ عمران کے مقدر میں زلت ورسوائی کے علاوہ کچھ نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹتحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب پر اتفاق کر لیا اسکو حکم جاری کرنا کم اور پین پیش کرنا زیادہ کہتے ہیں تعمیر-پاکستان تم سے ہے روشن پاکستان تم سے ہے امن و-امان تم سے ہے پاکستان صرف تم سے ہے NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 TahirMughalPml2 Bohat acha hova hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹوزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹ arynewsurdu SupremeCourt Hahaha kukrri ARYNEWSOFFICIAL کیا نکاح کی تقریب تھی ؟؟ 🤔🤔😂😂 ARYNEWSOFFICIAL تب تک وہ دھاندلا کر کے پکا کام کر لیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ04:49 PM, 1 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تعمیر-پاکستان تم سے ہے روشن پاکستان تم سے ہے امن و-امان تم سے ہے پاکستان صرف تم سے ہے NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 TahirMughalPml2
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »