وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینےکا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینےکا اعلان ShehbazSharif GovtofPunjabPK Electricity Free

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ تک 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین جو آئندہ بھی 100 یونٹ تک بجلی استعمال

کریں گے ان کا بوجھ پنجاب حکومت اٹھائے گی ، ایسے صارفین کی یکم جولائی سے استعمال کی گئی بجلی جس کا بل اگست میں آئے گا ، وہ بجلی کے بل سے بے فکر ہو جائیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPunjabPK Meter sale brahany ka bhtrrn tarika

GovtofPunjabPK اس بے حیا کی بات کا کرنا نہ اعتبار رکھے بھی ہاتھ جو یہ خدا کے کلام پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینےکا اعلانپچھلے 6 ماہ میں جن گھریلو صارفین نے 100 یونٹ بجلی فی ماہ استعمال کی ہے انہیں بجلی کا بوجھ اٹھانے کی فکر سے آزاد ہوجانا چاہیے، حمزہ شہباز hhhhh 100 sai km log sb bijili chori krta hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام کیلئے بڑا ریلیف : پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان04:34 PM, 4 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان جس ڈونلڈ لو کو کہتا تھا کہ وہ پاکستان کا دشمن ہے اب اسی 🤪 Yani tata bye bye ھوشیار ,,یہ ساری باتیں انتخاب تک کی ھیں اگر یہ منتخب ھو گۓ تو سارے پیسے سود سمت بلوں میں وصول کیے جائینگے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلانپنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلان arynewsurdu Bewqoof insan مطلب اگر 1 100 unit والا گھر ہے اور برابر میں 200 یونٹ والا تو کیسے دیگا یے فری میں لائٹ۔؟؟؟ یے چ بنا رہے ہیں۔ 3 3 gante ki lagatar loadsheding hai .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلانباقی یہی کام رہ گیا تھا تباہی کا پابندی مانی کس نے تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی بحران؛ وزیراعظم کا بند پاور پلانٹس فوری بحال کرنے کا حکم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا متعلقہ محکموں کو لوڈ شیڈنگ کی وجوہات واضح کرنے کا بھی حکم PM sb ap order p order daty ho.. our apki order ko koi manta hi nahi...ek bar nahi 10 bar kha ho ga...kh muje Load shedding acceptable nahi hai.......phr b apki order ki compliance nahi hoti hai...😂😂 جس دن بھی بند پاور پلانٹ کھولنے کا حکم دیتا ہے لوڈ شیڈنگ اور بڑھ جاتی ہے اور ویسے بھی اجکل بارشوں کا موسم ہے پھر بھی لوڈشیڈنگ دھڑلے سے جاری ہے یہ بیٹھ کر حکم ہی دیتا رہتا ہے یا خود بھی منی لانڈرنگ کے علاوہ کوئی کام کرتا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا فرح شہزادی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان فرح گوگی اور اس کے خاوند کو واپس لائیں کیوں کہ ہم ریڈ وارنٹ جاری کرنے جارہے ہیں، عطا تارڑ اچھا اب یہ کتے چینل کھربوں کے چور چھوڑ کر گوگی پر بھونک رہے مگر انھیں اب سنتا کون ہے دلالی میڈیا Very good but what about Salman shehbaz and Nawaz shareef
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »