عوام کیلئے بڑا ریلیف : پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:34 PM, 4 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان جس ڈونلڈ لو کو کہتا تھا کہ وہ پاکستان کا دشمن ہے اب اسی

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان جس ڈونلڈ لو کو کہتا تھا کہ وہ پاکستان کا دشمن ہے اب اسی سے معافی مانگ رہا ہے۔ قوم نے ریاست مدینہ کے کرداروں کے اصل چہرے دیکھ لیے ہیں۔ پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور میں نیوز کانفرنس میں حمزہ شہبازنے کہا کہ آج عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کرنے آیا ہوں۔ آٹے پر سبسڈی دی ہے۔ پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ آج قوم کو حقائق بتاؤں گا ثبوت بھی پیش کروں گا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام سازش کا سن سن کر تنگ آگئے ہیں۔ ریاست مدینہ میں گھڑیوں کی لائن لگ گئی ۔ سیاست نہیں ریاست بچانے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں 200 ارب روپے آٹے پر سبسڈی، ہسپتالوں میں کینسر سمیت دیگر ادویات کی مفت فراہمی کے بعد پنجاب حکومت تقریباً 90 لاکھ ایسے خاندان جو 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں ان کو مفت بجلی فراہم کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یعنی کہ روز 3 یونٹ استعمال کرئے😂 ابے بھوتنی کیو کس کو بھدو لگا رہے ہوں

ھوشیار ,,یہ ساری باتیں انتخاب تک کی ھیں اگر یہ منتخب ھو گۓ تو سارے پیسے سود سمت بلوں میں وصول کیے جائینگے

Yani tata bye bye

🤪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے عید کا تحفہلاہور : وزیر اعظم شہباز شریف نے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کر لیا۔ بے شرم کرائم منسٹر کیا ھے چور بھکاری خنزیر اعظم تیری شکل اور نسل پہ لعنت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب نے عوام کو 300 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا اعلان کردیاچندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلٰی Lo ji
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سودی نظام کے محافظ حکمرانوں کیلئے عوام قربانی کا بکرا بن چکے، سراج الحقسودی نظام کے محافظ حکمرانوں کیلئے عوام قربانی کا بکرا بن چکے، سراج الحق مزیدپڑھیں: arynewsurdu afsoos ki baat ye hay k jab moqaa aata hay to in hi hukarmrano k haath mazboot kardete hain...in k khilaf na khare hokar Kiyunke aap Mukhlis nahin 🤔🧐 پورا لکھے سراج الحق دووولا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد کا پیغام USA USIndependenceDay PMShehbazSharif Pakistan Message JoeBiden WaqtNews PakPMO CMShehbaz MoIB_Official POTUS SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلانپنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلان arynewsurdu Bewqoof insan مطلب اگر 1 100 unit والا گھر ہے اور برابر میں 200 یونٹ والا تو کیسے دیگا یے فری میں لائٹ۔؟؟؟ یے چ بنا رہے ہیں۔ 3 3 gante ki lagatar loadsheding hai .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا انتخاب اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بڑااعلانپرویز الٰہی نے کہا کہ اسمبلی اجلاس سپریم کورٹ کے احکامات کے عین مطابق ہوگا ارے بابا شیر کے علاوہ کوئی نہیں آ سکتا 🇵🇰♥🇵🇰♥ اس میں بڑے اعلان والی کون سی بات ہے, کم از کم خبر کی سرخی لگاتے وقت سوچ تو لیا کریں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »