وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے عید کا تحفہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے عید کا تحفہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد وزارت توانائی نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اقدامات شروع کردئیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اضافی تیل گیس کا انتظام کر لیا ، بجلی کی طلب کے مطابق پاور پلانٹس چلائیں جائیں گے۔ اس سلسلے میں وزارت توانائی نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز سے ڈیٹا مالگ لیا ، ذرائع وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ڈسکوز کو پورا کوٹہ دیا جائے گا۔ وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ عید پر کسی علاقے میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ، وافر تیل گیس پانی سے شارٹ فال پورا کیا جائے گا، ڈسکوز میں بجلی کی مسلسل فراہمی متعلقہ چیف ایگزیکٹوز کی ذمہ داری ہو گی۔یاد رہے گذشتہ روز وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے قوم کو عید الضحیٰ پر لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے کی نوید سناتے ہوئے کہا تھا کہ لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی لیکن واضح کمی آئے گی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 720 میگا واٹ کے پاور پلانٹ نے 29 جون سے اپنا کام شروع کر دیا ہے ، نئے میگا پراجیکٹ سے اگلے سال گرمی میں بجلی کی پریشانی نہیں ہوگی، بجلی کا بحران ملک کے ساتھ بڑی ڈکیتی کرنے والوں کی وجہ سے آیا تھا، وقت پر ایندھن نہ خریدنے کی مجرمانہ غفلت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

load shedding or mehsngae .tohfa qabool kijiye

فقیر منگتا

Pakistani awam k laye tohfa .absolutely not.

Khuda es azaab se Pakistan ki jaan ko azad kary Pehly din se aj tak bas apny case khtam karny ae thy usi kaam main lagy hen

Lannat haram ki ulad

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں تیری جرات کو سلام عمران ریاض خان ❤❤🌹🌹🇵🇰🇵🇰

اپنے گاف میں لے تعفہ

اور میں کیسے پیچھے ہو میری طرف سے بھی عید کا تحفہ لکھ دی لعنت تیرے پیدا ہونے کے دن پر

اس پہن یک پاگل نے کوئی الٹی ہی گل کرنی اے

s۔2=33244~~Ao a° 449o813

Kuttay ke moat maro tm Zehr maango tm marnay k liye tmhai zehar na milay sisak sisak k moat aay tmhai ye bd dua hai hum dukhi awaam ke ....

Choro Ka Tuhfa nahe Chaheye Hamy

اور کیا تخفہ ہوگا بس بغیر کافن کے قبرستان میں جانے جا

hamai ni chai tm sy kuch ja daffa ho ja

Awam k liye tofah tu sirf Crime Minister k Khudkushi ho sakta hai,

Behtareen tohfa ye hoga k ye sb suicide ker lain takky awam ki Zindagi shayed kuch behtr ho jai

Kesi nahusat hai shaql pe.

بھکاری کیا دے گا

Kya kudkashi Kar rah hai

🖐🖐🖐apnay tohfay apnay pass hi rakh

Apna pass rako bikari ya tofaaa

Ap rehny Dy Allah bachay tum sy

ye pagl hogya balo k sath is ka dmag v gir gya

mar jaao ess sy bara tohfa nihoga crime minister

اس چور کی شکل ہے تحفہ دینے والی

Of course load sheddings

Or mehngai karega

Kya patrol zeyada karna h kya is sa bara gift 🎁 or kya ho sakte ha apsa or koy umeed nahi ha.

سارے نون لیگی زہر تو نہیں کھا رہے

Lanat is kitty ty

ہم وزیراعظم کے فون بھی ٹیپ کرتے ہیں.. الیکشن بھی مینج کرتے ہیں... امپورٹڈ حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو ہراساں بھی کرتے ہیں لیکن ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے

Qurbani sy pehly hi Allha pak utha ly en ko ameen

lannat ho is pe

یہ تحفہ کیسے ہو گیا ۵ روزہ چھٹی میں تو ویسے ہی طلب میں ٣٠% کمی واقع ہو جائے گی۔۔۔

tum mar jao yeh tufha ho ga

Iski to shkl se nfrt b nhi hoti trs ata hai k kesa chor khandan hai jise mrna nhi dajjal ka chela or apni nslon ko b apne jesa bna dia koi trbyt nhi ki

فریب ہیں یہ محبتوں کے لہجے

Not like

لکھ دی لعنت تیرے منہ تے🖐️

اس کوئی اچھے کی کوئی امید نہیں یہ چوروں کا ٹولہ ہے

Tum garak hojaoo yehi bht hai bhae

خود مسئلہ پیداکرو پھر اس مسئلہ کو حل کرکے اس کا کریڈٹ لو۔

Khoti da bacha 🖐🖐🖐🖐

Please please ab phir mufta Ismail aengy announce karny? Khuda k liye nahi 🙏

اللہ خیر کرے نہ جانے اس منہوس شخص نے پھر سے کون سا بم تیار کیا ہے عوام پر گرانے کے لئے

لعنت اس کے اور اس کے تحفے پہ

یہ شکل سے بیمار لگتا ہے اپنا علاج کیو نہیں کراتا ہے عوام کو کیا تحفہ دیگا

اس کتے کو گولی مار دینی چاہیے

لوڈ شیڈنگ - سلمان سولر - بھکاریوں کا ٹولہ - اور ان گنت تحائف

Kaisa tohfa... Ye responsibility hay....

ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت کا ایسا تحفہ کہ عوام خوشی سے جھوم اٹھی بھائی واہ تالیاں 👏🖐😂

what could be more rewarding than raising the price of petrol?

Yeh sab es mulk ko chor dain bus or koi tohfa nahe chaheya

حرام کے نسل اگر کچھ دیتے ہیں، تو اسے تحفے کا نام دیتے ہیں۔ جبکہ یہ عوام کا بنیادی حق ہوتا ہے۔

wtf

Beqari awam ku kia tuhfa dega

اویے تحفہ مت دینا آگے عوام مشکل میں ہے پھر ایک اور تحفہ

Na tu rah dy salya phly boht mil gy

ARYNewsUrdu بتائیں گے لاہور کی اے ٹی ایم کیوں بند ہیں

چ

Thu lanat teri shakl par

The max he can give is a “ No loadshedding Eid” Bijlii is basic NEED not A LUXURY!!!

جب عوام کا حق تحفہ کہ کر دیا جاۓ تو تف ہے اس حکومت پر، کیا بنے اس ملک کا جہاں ۲۰۲۲ میں ہم بتی آنے کو تحفہ بول رہے ہیں، اس سے اندازہ لگائیں یہ عوام کو کس حد تک بے بس اور لاچار سمجھتے ہیں جیسے غلاموں کو انکے آقا عید کے دن کوڑے نہیں مارتے تھے اور اسے تحفہ کہتے تھے۔

Khud dfa hojy yhi SB sy bra gift 😂

چور بھکاری خنزیر اعظم تیری شکل اور نسل پہ لعنت۔

کیا ھے

بے شرم کرائم منسٹر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم نے 8 جولائی بروز جمعہ سے GovtofPakistan کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وقت نیوز چینل آجکل کس سیٹیلائٹ پہ چل رہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ملک میں بند پاور پلانٹس بحال کرنے کا حکموزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں بند پاور پلانٹس فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے لوڈشیڈنگ کی وجوہات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم دفتر کی میڈیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا وفاقی کابینہ کے ممبران کو بھجوا دیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں لوڈ منیجمنٹ پلان پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی پرانی کہاوت ہے 'کہ آلو بکے نہ بکے گدھے نے شہر تو دیکھ لیا' ملک آباد ہو یا اُجڑے شوباز نے وزارت عظمیٰ تو دیکھ لی جیو نیوز والوں گنتی آتی ہے تو گن لو 🤭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فضائی مسافروں سے 50 ہزار ڈیوٹی وصول کرنے کا حکم نامہ وزیر اعظم نے معطل کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ایئرپورٹ پر مسافروں سے 50 ہزار تک فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی وصولی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے حکم نامہ Es se aam aadmi ko kia gharz😡 Ashyae khurd o nosh ki qeemtain kam kardain🤨
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا بند پاور پلانٹس فوری چلانے کا حکمدوران اجلاس وفاقی وزیر خرم دستگیر نے 720 میگاواٹ کا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ شروع ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif Loadshedding pmln
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل نیازی کا حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن فیصل نیازی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے یا نہیں؟ اس حوالے سے ان کا موقف سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »