پنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل حمزہ شہباز کا بجلی پر ریلیف دینے کا اعلان arynewsurdu

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں ضمنی انتخاب سے قبل بجلی پر ریلیف دیتے ہوئے گزشتہ 6 ماہ میں 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضمنی انتخاب سے قبل بجلی پر ریلیف دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ6 ماہ میں بجلی کے 100 یونٹ استعمال کرنیوالوں کو پنجاب حکومت مفت بجلی دے گی اور ایسے صارفین کو نہ صرف بجلی کا ریلیف بلکہ انہیں ایک مدت کے اندر سولر پینل بھی دیں گے۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ ریلیف کا سلسلہ جو سستے آٹے، دوائیوں سے شروع ہوا مفت بجلی تک پہنچا ہے، آگست میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین کے بل پنجاب حکومت ادا کریگی، ہم چاہتے ہیں آنے والے سالوں میں ان غریبوں کو مفت بجلی ملے، مفت بجلی منصوبے کیلئے 100 ارب روپے رکھے ہیں، اس سے 90 لاکھ خاندان ایک سال کے اندر مستفید ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ECP_Pakistan

Jhute

امپورٹڈ حکومت نامنظور

Yeh awam aap ke dhoke main nai aye gi

He is an in constitutional minister,he is not authorised to take any descions.

ککڑی

میری طرف سے بھی دونوں ہاتھوں سے🖐🏻🖐🏻

کچھ بھی کر لو ہار یقینی ہے

بے وقوف بنا رہا ہے تا کہ الیکشن جیت جائے اتنے عرصے سویا ہوا تھا؟ عوام پہ عذاب بن گیا ہے۔۔

Esay kehtay hen dandhali. Jb election pass aen. Aur awaam ko releaf dena shuroo

Supereme Court and ECP امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

PAKSupremeCourt please see

qoom k dallal hain yeh ower naslan soower hain

چیف جسٹس سپریمکورٹ کہاں مرگے ھو بقول تمھارے یہ ککڑی تو بنا اختیار کاکئیر ٹیکر وزیر اعلیٰ ھے تو یہ کس حثیت سےضمنی انتخابات سےپہلے ایسے پیکج اناونس کررہاھےکہاں ھے تمہارا نوٹس یا سب ملے ھوئے ھو یقیناً سب ملے ھوئے ھو رجیم چینج کی رات بارہ بجے تم ہی تھے ناں جنہوں نے عدالتی کھولی تھیں

Darama

حرامی ھے یہ پکا

Do mention that conditions aaply.

3 3 gante ki lagatar loadsheding hai .

او اندھی عدالتوں کے اندھے ججز کیا تم کودکھائی کے ساتھ سنائی بھی نہیں دیتا یہ کیا کررہا ہے تمھاراوزیراعلی جس کو تم نے محدود اختیار دئیے تھے لعنت تمھاری زندگیوں پر اللہ نے تمھیں جتنا اونچا مقام دیا تم اتنا ہی پستی میں گر گئے مگر یاد رکھنا یہ پستی تمھیں جہنم کی کھائی میں پہنچائے گی

مطلب اگر 1 100 unit والا گھر ہے اور برابر میں 200 یونٹ والا تو کیسے دیگا یے فری میں لائٹ۔؟؟؟ یے چ بنا رہے ہیں۔

Bewqoof insan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثناء کا پنجاب ضمنی الیکشنز میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰعمران خان سے متعلق ملک پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے کرنے کی بات درست ہے۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah AyazAmir PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کا ضمنی انتخابات میں 15 سے 16 نشستیں جیتنے کا دعویٰوفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں 15 سے 16 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چاہتے تھے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات پر چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیانپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات پر چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان arynewsurdu PakistanKiAwazARY No ARY in my area since days, I have asked my cable operator that no cable without ARY. He assured me that chanel will be restored in few days. After 15 days today I asked him to remove my cable till the restoration of ARY. Meanwhile my neighbor also asked him to restore ARY 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے میری بیوی نے پنجاب سے اغواء کروایا، زخمی حالت میں ملنے والے شخص کا بیانکراچی : بیوی نے اپنے شوہر کو مبینہ طور پر اغواء کروادیا، پتوکی کا رہائشی شخص کراچی سے شدید زخمی حالت میں ملا۔ Asa be kuch hota ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینےکا اعلانپچھلے 6 ماہ میں جن گھریلو صارفین نے 100 یونٹ بجلی فی ماہ استعمال کی ہے انہیں بجلی کا بوجھ اٹھانے کی فکر سے آزاد ہوجانا چاہیے، حمزہ شہباز hhhhh 100 sai km log sb bijili chori krta hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا انتخاب اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بڑااعلانپرویز الٰہی نے کہا کہ اسمبلی اجلاس سپریم کورٹ کے احکامات کے عین مطابق ہوگا ارے بابا شیر کے علاوہ کوئی نہیں آ سکتا 🇵🇰♥🇵🇰♥ اس میں بڑے اعلان والی کون سی بات ہے, کم از کم خبر کی سرخی لگاتے وقت سوچ تو لیا کریں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »