امریکا میں ایک بار پھر سیاہ فام کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں ایک بار پھر سیاہ فام کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے arynewsurdu

اوہایو : امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور نہتے سیام فام کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی،25 سالہ سیاہ فام جے لینڈ واکر کو گولیوں سے بھون دیا گیا تھا۔

ملک بھر میں پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کو ہلاک کیے جانے کی وجہ سے کافی غصہ پایا جاتا ہے جبکہ حکام نے عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔ پہلی ریلی کے بعد لوگوں کا ہجوم سڑکوں پر احتجاج کرتا رہا۔ ممکنہ بدامنی کے خوف سے ایک لاکھ 90 ہزار آبادی پر مشتمل شہر کے حکام نے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے قریب بھاری رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔

کئی منٹوں تک پیچھا کرنے کے بعد واکر اپنی گاڑی سے باہر نکل کر بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔ پولیس اہلکار انہیں روکنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن وہ بھاگ جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیارسستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیار ARYNewsUrdu Ik aur khana wla aa gye sepra کرپشن کا نیا مسودہ تیار اب یہ بھینچود پھر چونا لگائیں گے نیوٹرل ان بیغیرتوں کا ساتھی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین ہلاکتیں - BBC News اردوڈنمارک کے ایک شاپنگ مال میں 22 سالہ نوجوان نے لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس نے تین ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ حملہ آور کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں عام افراد کیسے ڈیجیٹل قرضوں کے پھندے میں پھنستے ہیں؟ - BBC News اردوآن لائن ڈیجیٹل قرض کیسے لوگوں کے گلے کا پھندا بن جاتا ہے اور ڈیجیٹل قرضہ دینے کی ایپس کے بارے میں حکومتی ادارے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بڑا حسین ہے یاروں یہ جال دولتوں کا پھنس گیا جو نہ رہا پھر کسی کام کا دانش Kha h government Is fraud ko pkry Day by day ye apps pakistaniyo ko loot rahi hain personal data tk inky pass hota he phir blackmail krty hain inko koi poochny wala he be plz koi stand ly Wabbasi007 arshdchaudhary shazbkhanzdaGEO indyurdu SyedKousarKazmi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بارشوں کے موسم میں جھٹ پٹ آلو کے پراٹھے کیسے بنائیں؟آلو بھرے پراٹھوں کی جگہ اگر آلو والے پراٹھے ہوں اور بن بھی جلدی جائیں تو مزہ آجائے۔ جیو یہی رہ گیا بس اس کے پاس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرستاسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرست ہے ، جہاں کورونا کی شرح 20 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »