ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین ہلاکتیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین ہلاکتیں

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔اس واقعے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اے ایف پی نے ایک مقامی ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے جس سے گفتگو میں شاپنگ ہال میں موجود ایک خاتون اسابیلا نے بتایا کہ `میں نے 10 بار گولی چلنے کی آواز سنی، ہم جتنا تیز بھاگ سکتے تھے بھاگے اور ٹوائلٹ میں پناہ لی۔‘ایک اور عینی شاہد نے مقامی ٹی وی کو بتایا کہ `ہم نے گولی چلنے کی آواز دوسری جانب سے سنی، دو یا تین گولیاں چلی ہوں گی اور پھر لوگ خوفزدہ ہو کر باہر کی جانب بھاگنے لگے۔ ہم وہاں پیچھے چھپ گئے...

وہ مزید بتاتی ہیں کہ حملہ آور براہ راست لوگوں پر گولیاں چلا رہا تھا وہ فرش یا چھت کی جانب فائرنگ نہیں کر رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈنمارک: کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاکفائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پولیس چیف Geo ma koi h Jo randi ka na ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں دن کے بعد رات میں بھی بجلی بندحکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں دن کے بعد رات کے اوقات میں بھی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بینرز آویزاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردئیے گئے۔ بینظیر کی تصویروں سے لے کر عمران خان کے خلاف بینرز تک شریف خاندان نے ہمیشہ ثابت کیا کہ وہ ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کیا عوام کو انکا اصل اور گھناؤنا چہرہ دکھانا جرم ہے آسمان پہ تھوکا منہ پہ ہی گرتا ہے انشااللہ تمُ سب نا مراد ہی رہو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیارسستی بجلی کی جانب بڑا قدم، نیپرا کے مقابلے میں سیپرا کے قیام کا مسودہ تیار ARYNewsUrdu Ik aur khana wla aa gye sepra کرپشن کا نیا مسودہ تیار اب یہ بھینچود پھر چونا لگائیں گے نیوٹرل ان بیغیرتوں کا ساتھی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافےکے بعد امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟امارات میں مئی میں پیٹرول کے نرخوں میں قدرے کمی آئی تھی لیکن جولائی میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے مہینے اضافہ ہوا Apky ghand jtny Ab aalmi qeematein yad aa gaye geo ko ... Bikao media Kuto ab yehi dekao gy PaidMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »