ڈنمارک: کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پولیس چیف

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں اتوار کے روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کوپن ہیگن کے پولیس چیف کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔

کوپن ہیگن کے پولیس چیف کا کہنا تھا کہ وہ اس حملے کو ابھی دہشت گردی کی کارروائی قرار نہیں دے سکتے۔—فوٹو: رائٹرزپولیس کے مطابق فیلڈ مال میں فائرنگ کے بعد ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی آواز سن کر مال میں موجود تمام افراد باہر کی جانب بھاگے اورہر طرف افراتفری مچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Geo ma koi h Jo randi ka na ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔