انیل مسرت نے لندن میں بھارتی نیوز چینل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ جیو نیوز کے

لندن پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ انیل مسرت کو ارنب گوسوامی نے ایک پروگرام میں آئی ایس آئی کا “ہرکارہ” قرار دیا تھا اور بھارت میں دہشت پھیلانےکا الزام بھی لگایا تھا۔ری پبلک ٹی وی پر متنازع پروگرام 22 جولائی 2020 کو نشر ہوا تھا، لندن ہائی کورٹ میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ الزام بغیر ثبوت کے لگائےگئے تھے، پروگرام میں انیل مسرت کی تصویر دکھا کر کہا گیا کہ کیا بالی ووڈ کو دہشت گردی کے حامی سے تعلق رکھنا...

جج نے چینل کو 10 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہرجانے کے علاوہ قانونی اخراجات کی مد میں ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ بھی ادا کرنےکا حکم دے دیا۔کامیڈین کپل شرما کے خلاف امریکہ میں مقدمہ درج جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے انیل مسرت کا کہنا تھا کہ کسی خفیہ ایجنسی کے لیےکام کیا اور نہ دہشت گردی یا کسی غیرقانونی کام میں ملوث رہا، انصاف ملنے پر برطانوی نظام انصاف کا شکر گزار ہوں۔

خیال رہےکہ انیل مسرت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی دوست ہیں اور وہ پی ٹی آئی کے لیے فنڈز بھی فراہم کرتے رہے ہیں، اس کے علاوہ وہ وزیراعظم شہباز شریف، یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود کے ساتھ بھی بہترین روابط رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز نے 18 جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی - بول نیوزپاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ انڈیا دنیا کی پانچویں معاشی طاقت ڈکلئیر ہونے کے قریب اور ہم دیوالیہ ہونے کے قریب ۔ ۔ ہمارا دشمن انڈیا نہیں بلکہ ہم خود ہیں ۔ ن لیگ اور ھماری اسٹیبلشمنٹ ھے🤕😡 SWFTC
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی وتجزیہ کار دنیا نیوز ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ قلعہ گجر سنگھ تھانے میں درج کر لیا گیا۔ دنیا کی ساتویں بڑی فوج کے جرنیل آج کے بزرگ شہریوں کو چماٹیں مروا رہے ہیں یہ ہیں انکے کام 🙌 Jawab tu pher b dena pare ga bajwa yea gaddari keun ki? mar do is puri koum ko mar do or pura pakistan apni jageer bana lo laikin pher b jawab tu dena pare ga ky bajwa gaddari koun ki? keun becha apni maa ko? BajwaTraitor It’s very shameful to pak army
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کھابے لامے بیروزگار نوجوان سے دنیا کا مشہور ترین ٹک ٹاکر کیسے بنا؟ - بول نیوزکھابانے لامے جنہیں کھابے لامے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک 22 سالہ سینیگالی ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور اپنے انتہائی سنجیدہ لیکن بیک وقت چہرے کے مزاحیہ تاثرات کے لیے مشہور ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کتنی جائیداد اور گاڑیاں پیچھے چھوڑ گئے - بول نیوزجہاں تک دانیہ کی بات ہے تو وہ اب ڈاکٹرصاحب کی سابقہ بیوی ہیں اور وراثت میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہے۔ بندہ پہلے سوچتا ہے پھر ا پر عمل کرتا ہے اور انہوں نے یہ دونوں کام کیے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

چارسدہ میں فائرنگ سے ایکسپریس نیوز کا رپورٹر شہید - ایکسپریس اردوآئی جی خیبر پختونخوا کا ایکسپریس نیوز کے قتل کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی موت ایک قتل ہے، قتل میں ملوث افراد کون؟ - بول نیوزڈاکٹرعامرلیاقت سے محبت کرنے والا کوئی بھی فرد دانیہ شاہ کے خلاف کیس دائر کرسکتا ہے ، کرمنل چارج کرسکتا ہے اور اس کے لیے ہم ہر قانونی طریقہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ May Allah grant him Magfirah and Jannatul Firdous. May Allah light up his Kabr. May Allah grant his family Sabrun Jameel. Ameen. To the perpetrators- Just remember that Allah know everything. You may get away here. What about the Aakhira? May Allah keep these evil forces at bay
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »