پیٹرولیم ڈیلرز نے 18 جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول سے متعلق ایک اور پریشان کن خبر سامنے آگئی

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن چئیرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ جب تک حکومت مطالبات نہیں مانے گی پمپس نہیں کھولے جائیں گے۔

ڈیلرزچئیرمین عبدالسمیع خان ہم مزید نقصان میں کاروبار نہیں چلا سکتے، اب جو ہم ہڑتال کریں گے وہ ایک دن کی نہیں ہوگی، جب تک حکومت ہمارے جائز مارجن نہیں کریں گے ہڑتال جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے کہ عوام کو مشکلات ہو، پچھلے حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ مارجن 4.5 فیصد کردیں گے، اس حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا دی جبکہ بجلی کی قیمت بھی بڑھنے سے شدید مشکلات میں آگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SWFTC

انڈیا دنیا کی پانچویں معاشی طاقت ڈکلئیر ہونے کے قریب اور ہم دیوالیہ ہونے کے قریب ۔ ۔ ہمارا دشمن انڈیا نہیں بلکہ ہم خود ہیں ۔ ن لیگ اور ھماری اسٹیبلشمنٹ ھے🤕😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی02:33 PM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد : چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ  جب تک مطالبات نہیں مانتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکیاسلام آباد: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے اپنے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 18 جولائی سے احتجاجاً پمپس بند کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوپٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 18 جولائی سے احتجاجاً پمپس بند کرنے کی دھمکی - ExpressNews کیوں ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت سے گلیشیئر پگھل گئے انتظامیہ نے ریڈالرٹ جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق وادیٔ ہنزہ میں بھی گرمی کی شدت برقرار ہے، گلیشئرز پگھلنے کا عمل جاری ہے جس کے سبب تمام ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہے۔جی ایم این ایچ اے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون پریزائیڈنگ افسر سے بدتمیزی کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیاالیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی کے بیٹے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 جولائی کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکام نے کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیامقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد کو بھارتی حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »