بھارتی حکام نے کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد کو بھارتی حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ثنا کا کہنا تھا کہ ہفتے کی دوپہر انہیں امیگریشن عملے نے روکا اور تین گھنٹے انتظار کروایا، یہاں تک کے ان کی پرواز روانہ ہوگئی۔

خاتون صحافی نے کہا کہ حکام نے انہیں صرف یہ بتایا کہ وہ بیرون ملک سفر نہیں کرسکتیں لیکن مزید کوئی وضاحت نہیں دی۔ ایک امیگریشن افسر نے ثنا ارشاد سے کہا کہ آپ کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے لیے کشمیر سے احکامات آئے ہیں، آپ وہاں معلوم کریں۔صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیری صحافیوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کا عمل ختم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے مسلم صحافی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوبھارتی عدالت نے مسلم صحافی محمد زبیر کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی مزید پڑھیں: ExpressNews TopTrendsWatch Allah grq kry ga inko...nabi pak saw ka name oncha h aor rhy ga اور پاکستانی چینل اُنکے اشتہارات چلانا بند نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی پولیس نے گرفتار مسلم صحافی محمد زبیر پر نئے الزامات لگا دیئےتفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی پولیس کی جانب سے محمد زبیر پر مجرمانہ سازش اور ثبوت کو تباہ کرنے کے تازہ الزامات لگائے گئے ہیں۔دہلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے مسلمان صحافی کی درخواست ضمانت رد کرکے جیل بھیج دیاآلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے 2018 میں پوسٹ کی گئی ایک ٹوئٹ کے ذریعے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا کہان ہیں مسلمان ا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوپور شرما نے اپنے بیان سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی, نوپور شرما کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے: بھارتی سپریم کورٹنوپور شرما نے اپنے بیان سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی, نوپور شرما کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے: بھارتی سپریم کورٹ India SupremeCourtOfIndia ArrestNupurSharma
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردیسندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں اور انتخابی اصلاحات سے متعلق درخواست 24 جون کو مسترد کردی تھی۔ ایم کیو ایم حلقہ بندیوں کے چکر میں پڑی ہوئ ہے انہیں کراچی کو علیحدہ صوبہ بنائیں faisalsubzwari hukumat me ho kar hukumat k khilaf Petition..... Wah bai Khi walon ko chichawatni samjha hai? Kam se kam petrol bharwanay tou awam me aao....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن نے فن لینڈ اور سویڈن کے حوالے سے مؤقف واضح کر دیاصدر پیوٹن نے فن لینڈ اور سویڈن کے حوالے سے مؤقف واضح کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »