رانا ثناء کا پنجاب ضمنی الیکشنز میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان سے متعلق ملک پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے کرنے کی بات درست ہے۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah AyazAmir PMLN

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ چاہتے تھے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹادیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ’رن آف الیکشن‘ ہونا ہے تو بات ختم ہوگئی، حمزہ شہباز 17 اور 22 جولائی کو سرخرو ہوں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ یہ ساڑھے 3 سال مسلط رہے تو ملک کا حال یہ ہی ہونا تھا، ان کا آپس میں اختلاف تھا، یہ بری طرح ناکام ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے:رانا ثناء اللہوزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عمران خان نے پاکستان کی نہیں بلکہ فرح گوگی اور احسن گجر کی تقدیر بدلی۔ عمران خان تکبر کا شکار ہے کہتا ہے میں کسی کو نہیں چھوڑوں Tum log ho he esi qabil nacho bandrun nacho well ~ Ya sab aap logo k dramy hai bechari awam hamesha pesti aai hai magar ab or nahi, imported government namanzoor,,,
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ04:49 PM, 1 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی درخواست پر سپریم کورٹ نے تعمیر-پاکستان تم سے ہے روشن پاکستان تم سے ہے امن و-امان تم سے ہے پاکستان صرف تم سے ہے NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 TahirMughalPml2
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایک ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف تگنی کاناچ نچا رہا ہے: رانا ثناء اللہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، معاہدے کو پچھلے 3 سال میں اچھے طریقے سے ڈیل کیا جاسکتا تھا۔ یہاں سے اندازہ لگا لو تمہاری اوقات کا۔ Tu Rana sahab aap kyuon nach rahi ho ? Imsaadfarrukh Chiltan ShamaJunejo تمھاری اوکات بھی یہی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’حمزہ صاحب آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟‘ چیف جسٹس کا استفسارسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت ہوئی حمزہ نے کیا جواب دیا؟ مزید پڑھیں: CJP HamzaShahbaz GeoNews PMLN PTI اج کوٹھے کی خبریں نہ بہن میں تو سب سے اچھی بچی ہوں PTI k Justice ko ghabrahat ho rahi hai apni party ki waziha shikast Py. Black Day of Judiciary.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟ چیف جسٹس کا حمزہ شہباز سے استفساروزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیف جسٹس نے دھاندلی سے متعلق مکالمہ کیا ہے۔ bc is mulk ki barbadi mein jitna hath establishment ka hai outhna in judges ka hai judicatory ki international ranking dekh layn aur in kay incentives dekh layn lanat hai جوکر۔ ہر دوسرے دن تماشا لگایا ہوتا ہے۔ نا کوئی شرم نا حیا۔ جب ایسے جج چیف جسٹس آف پاکستان ہو لعنت ہو سوچ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا تنویرکو نوٹس جاریچیئرمین مانیٹرنگ ٹیم و الیکشن کمشنر نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویرکو مراسلہ جاری کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »