وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:49 PM, 1 Jul, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی درخواست پر سپریم کورٹ نے

اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا جس پر حمزہ شہباز اور پرویز الہٰی نے اتفاق کرلیا ہے۔ 22 جولائی تک حمزہ شہباز ہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔

درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ضمنی الیکشن تک انتخابات روکنا ضروری نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے مناسب وقت ایک دن یا دو دن بڑھا دیں۔ عدالت نے قانون کو دیکھنا ہے کہ وزیراعلی کا الیکشن کب ہونا چاہیے۔ آئین کہتا ہے ایوان میں موجود اکثریت سے ہی دوبارہ انتخاب میں فیصلہ ہوگا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ حمزہ شہباز کے لیے قائم مقام وزیراعلیٰ کا لفظ استعمال نہیں کریں گے۔ کیس کا تحریری حکم نامہ بعد میں جاری کریں گے۔تین ماہ کا بحران تین سیشن میں حل کردیا...

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ضمنی الیکشن تک انتخابات روکنا ضروری نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے مناسب وقت ایک دن یا دو دن بڑھا دیں۔ عدالت نے قانون کو دیکھنا ہے کہ وزیراعلی کا الیکشن کب ہونا چاہیے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے بعد جس کی اکثریت ہوگی وہ وزیر اعلیٰ بن جائے گا۔ یہی حالات چلتے رہے تو کسی کا بھی فائدہ نہیں ہونا۔ پاکستان میں موجود اراکین کے آنے تک دوسری صورت میں وقت دیا جا سکتا ہے۔ ضمنی الیکشن کے بعد جسکی اکثریت ہوگی وہ وزیر اعلی بن جائے گا۔ یہی حالات چلتے رہے تو کسی کا بھی فائدہ نہیں ہونا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تعمیر-پاکستان تم سے ہے روشن پاکستان تم سے ہے امن و-امان تم سے ہے پاکستان صرف تم سے ہے NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 TahirMughalPml2

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہتحریک انصاف نے لاہور ہائی کورٹ کے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم کرنے کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس فیصلے میں کئی مطلب مٹھائیاں واپس کرنے والوں کا رش۔۔۔ 😜 کبھی خوشی کبھی غم۔۔ توشہ_خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ فیصلہ ؛ تحریک انصاف اورق لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ: پی ٹی آئی، ق لیگ سپریم کورٹ سے رجوع کرے گیذرائع کے مطابق پرویز الہٰی نے قانونی ٹیم سے مشاورت کرلی، جس کے بعد قانونی پٹیشن کی تیاری شروع کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLQ چوہدری بھی یہودیوں کیساتھ ملیں گے حیرانی نہیں ہوءی۔ روح کا اندھا لاعلم اور لاعلم بیوقوفی میں یہودیوں کا کھلونا حکمت بن جاتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیالاہور ہائی کورٹ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کو پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang انشاء اللہ پاکستان کی بقاء اور عوام کے مینڈیٹ کے تحفظ کے لئے ہر فورم پر پر اپنا حق لے کے رہیں گے۔پاکستان کی با شعور ، غیور عوام ان چوروں لٹیروں غداروں کو نشان عبرت بنائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریکِ انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیلپاکستان تحریکِ انصاف کی اپیل پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج ہی سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل ہیں۔ Konsa Bench
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا اہم اتحادی جماعت کا سپریم کورٹ سے رجوعایم کیوایم نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر حکم امتناع جاری کیا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »