بھارت میں انسانیت کی تذلیل کا ایک اور واقعہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کا ایک اور واقعہ تفصيلات جانئے: DailyJang

بھارت میں انسانیت کی تذلیل کا نیا واقعہ سامنے آگیا، اونچی ذات کے ہندوؤں نے دلتوں کو اپنی زمین سے ارتھی گزارنے کی اجازت تک نہ دی، لاش کو شمشان گھاٹ پہنچانے کے لیے بیس فٹ اونچے پل سے رسیوں سے باندھ کر اتارنا پڑا۔

آبادی سے شمشان گھاٹ جانے والے راستے پر قبضے کے بعد باڑ لگا کر آمد و رفت بند کردی، گاؤں والوں کے پاس 20 فٹ اونچے پُل کے اوپر سے رسیوں کی مدد سے جنازہ نیچے اتارنے کے سوا کوئی چارہ نہ رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی آرمی چیف کا انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعترافبھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعتراف کرلیا India IndianArmy Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیکیورٹی کونسل اجلاس میں کسی ملک نے بھارت کی حمایت نہیں کی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کے باوجود فرانس معاملے پر خاموش رہا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئیبھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی Pakistan India FloodSituation SatlujRiver IndiaLeavesWaterForFlood pid_gov Rains WeatherAlert WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئیبھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی RiverSutlej Highlevelflood expected
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایتوزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan CivilServices Introduce PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »