بھارتی آرمی چیف کا انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعتراف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعتراف کرلیا India IndianArmy Pakistan

انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعتراف کرلیا۔دہلی میں سابق فوجیوں سے خطاب میں بپن راوت نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ہفتے بھارت کی آپریشنل معلومات لیک ہونے کے سنگین واقعات پیش آئے ہیں، بھارتی آرمی چیف نے ریٹائرڈ فوجی افسران کو سوشل میڈیا کے استعمال میں محتاط رہنے کو

کہا اور ہدایت کی کہ پاکستانی سائیبر واریرز سے چوکنا رہنے کے لیے سیکورٹی پروٹوکولز پر سختی سے عمل کریں۔بپن راوت نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ گزشتہ ہفتے بھارت کی آپریشنل معلومات لیک ہوئیں۔ اس سے قبل سابق بھارتی لیفٹیننٹ جنرل بھی انفارمیشن جنگ کے میدان میں پاکستان کی جیت کا اعتراف کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قبل کس آرمی چیف کو توسیع دی گئی؟راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر توسیع پانے والے آرمی چیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کی جیت کا اعترافwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی سےتنگ آکر بھارتی آرمی کےکرنل وجے اچاریہ مستعفی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقررپاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیعاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کردیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے کیا گیا ہے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ زبردست ہے، شیخ رشیدشیخ رشید کہتے ہیں حکومت اور پاک فوج ایک صفحے پر ہیں، مودی کے جارحانہ اقدامات سے نمٹنے کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ضروری تھی ۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا ویڈیو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »