ایک سال کے دوران پی سی بی کے اخراجات میں نمایاں کمی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجم سیٹھی نے اتنی بڑی رقم کس چیز کی مانگی؟

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کو عملی جامع پہناتے ہوئے بورڈ کے اخراجات میں نمایاں کمی کر دی ہے اور گزشتہ سربراہان کے مقابلے میں اخراجات کی مد میں سب سے کم رقم خرچ کی گئی۔

سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے 18-2017 کے مالی سال کے دوران 3 کروڑ 95 لاکھ 2 ہزار 342 روپے خرچ کیے جبکہ ان سے قبل سابق سربراہ شہریار خان کے دور میں مالی سال 17-2016 میں 1 کروڑ 96 لاکھ 92 ہزار 788 روپے کے اخراجات کیے گئے۔ نجم سیٹھی کے پیشرو کے دور میں گاڑیوں کے الاؤنس کی مد میں زیادہ رقم خرچ نہ کی گئی اور مجموعی طور پر 10 لاکھ 28 ہزار 807 روپے وہیکل الاؤنس کی مد میں خرچ کیے گئے۔

دوسری پی ایس ایل الاؤنس کے معاملے پر پی سی بی اور سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے درمیان تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال کے دوران بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادتعلماء کرام جمعے کے خطبات کے دوران کشمیر کے مسئلے کواجاگرکریں:مزاحمتی قیادت KashmirBleeds IndiaOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom ModiKillingKashmiris Curfew LockDown Masood__Khan RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے”تباہی کا ایک سال“کے نام سے حکومت کیخلاف رپورٹ جاری کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے حکومت کی جو کارکردگی بتائی، اس میں کچھ بھی نہیں، پی ٹی آئی نے اپنے ایک سالہ اقتدارا میں تاریخی مہنگائی اور سیاست کی تباہی کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی نے ایک سال میں کروڑوں کی رقم اُڑادیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزارت قانون نےگزشتہ ایک سال میں قانون کے22مسودے تیار کئے:فروغ نسیموزارت قانون نےگزشتہ ایک سال میں قانون کے22مسودے تیار کئے:فروغ نسیم MolawPK Farogh_NaseemPK pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت قانون نےگزشتہ ایک سال میں قانون کے22مسودے تیار کئے:فروغ نسیمیہ بات وزیر قانون فروغ نسیم نے آج اسلام آباد میں اطلاعات و نشریات کی معاون خصوصی فردوس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »