مودی سرکار مقبوضہ وادی میں تشدد بند کرے: یو این انسانی حقوق تنظیم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنیوا: جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کے حکام کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مقبوضہ وادی میں تشدد بند کرے، آزادی اظہار اور پرامن احتجاج پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے

کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کے حکام نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال اور وادی میں لگے ہوئے سخت ترین کرفیو کو ختم کرے۔ کرفیو کی مذمت کرتے ہیں۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہوئی ہے، انٹر نیٹ، ٹیلی کمیونیکیشن، لینڈ لائن سمیت دیگر سہولتیں بند ہیں، کشمیریوں کے بنیادیوں حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، نوجوانوں پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ کشمیریوں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ سیاسی لوگوں کو بھی قید کیا جا رہا ہے، ان سیاسی لوگوں میں ہند نواز اور حریت رہنما بھی شامل ہیں۔ گرفتار ہونے والوں میں انسانی حقوق کے ممبران، صحافی، مظاہرین اور دیگر لوگ شامل ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سختی سے مذمت کرتے ہیں بھارتی فوج رات کے اندھیروں میں لوگوں کے گھر میں گھس کر خواتین سے بد تمیزی اور نوجوانوں پر تشدد کرتی ہے۔ نوجوانوں پر بھاری اسلحے استعمال کرنا خوفناک صورتحال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت پر سابق بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مودی سرکار کی انتقامی کارروائی - ایکسپریس اردوسابق وزیر داخلہ چدم برم نے کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 کی منسوخی کو نسلوں کو یاد رہنے والی غلطی قرار دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سفاک مودی سرکار تمام قوانین روندتے ہوئے کشمیریوں کو نشانہ بنانے کی تیاریوں میں ہے،وزیراعظمسفاک مودی سرکار تمام قوانین روندتے ہوئے کشمیریوں کو نشانہ بنانے کی تیاریوں میں ہے،وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کشمیریوں کو ستم کا نشانہ بنانے کی تیاریوں میں ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حریت قیادت کا جھکنے سے انکار،قابض بھارت کیخلاف ایسا اعلان کردیا کہ مودی سرکار کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے گیسرینگر  (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں کرفیو کا آج 18 واں روز ہے، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے عمران خان کے بیان کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کی الگ حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ، محمد زبیر کادعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ مودی نے جب وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مودی کو اماراتی اعزاز سے نوازنا افسوسناک ہے‘ برطانوی رکن پارلیمنٹبرطانوی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہےکہ’مودی کو اماراتی اعزاز سے نوازنا افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مودی کو اعلیٰ ترین اماراتی سویلین اعزاز سے نوازنے کے فیصلے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ نےمتحدہ عرب امارات کے ولی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »