’مودی کو اماراتی اعزاز سے نوازنا افسوسناک ہے‘ برطانوی رکن پارلیمنٹ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مودی کو اماراتی اعزاز سے نوازنا افسوسناک ہے‘ برطانوی رکن پارلیمنٹ Read More : Newsonepk WeStandWithKashmir Kashmir NarendraModi UAE UnlockKashmirToBreath

انہوں نے اپنے خط میں متحدہ عرب امارات حکومت کو فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے لکھا ہےکہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ فوج اگر کہیں تعینات ہے تو وہ مقبوضہ کشمیر میں ہے۔

واضح رہےکہ بھارتی اور کشمیری مسلمانوں پہ ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے وزیراعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلٰی ترین سول اعزاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جو کہ انہیں ابوظہبی آمد پر دیا جائے گا۔ یہ اعلان اس موقع پر کیا گیا ہےجب بھارت ظالمانہ اور شاطرانہ طور پر مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرکے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اگلے ہفتے متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ نریندر مودی متحدہ عرب امارات کے علاوہ بحرین کا دورہ بھی کرے گا۔ خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کو اپنے اس اعلان اور فیصلے کے بعد شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مودی کو اماراتی اعزاز سے نوازنا افسوسناک ہے‘ برطانوی رکن پارلیمنٹ’مودی کو اماراتی اعزاز سے نوازنا افسوسناک ہے‘ برطانوی رکن پارلیمنٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے نہیں روک سکتے، اسد قیصربھارتی مظالم کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے نہیں روک سکتے، اسد قیصر Asad_Umar Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینڈوچ تاخیر سے کیوں لائے؟ کسٹمر نے ویٹر کو گولی مار کر ہلاک کردیاپیرس :فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ایک نواحی علاقے میں ایک شخص نے سینڈ وچ تاخیر سے لانے پر ویٹر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنانے پر تل گئی،2ہفتے سے کرفیوبرقرارسری نگر:مودی سرکار مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنانے پر تل گئی،2ہفتے سے لاک ڈاؤن،کرفیو اور پابندیاں برقرار ہیں،خوراک اور دوائیں ختم ہوگئیں،کڑے پہرے اور پابندیوں کے باجود عوام اپنے حق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ آزادی ہمارا حق ہےہم چھین کرلیں گےآزادی کا نعرہ لگائے کشمیری عوام ڈٹ گئے،جرات واستقامت سے بھارتی فوج کےہر ہتھکنڈےکو […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انسانیت سے ہمدردی کا عالمی دن، خواتین رضاکاروں کو خراج تحسیندنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد انسانی ہمدردی کے تحت اپنا گھر بار چھوڑ کر مجبور اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنے والے خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بیٹے کو کرنٹ لگتا دیکھ کر ماں صدمے سے چل بسی - ایکسپریس اردوالیکٹریشن شاہی گل مکان میں بجلی کاکام کرتے ہوئے تاروں سے چپک گیا، ریحان بچانے کیلیے آیا تواسے بھی کرنٹ نے پکڑلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »