قائمہ کمیٹی نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کا بل مسترد کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مقدمے کا فیصلہ 6 ماہ میں ہو جائے گا، فروغ نسیم، لنکن ٹیم پر حملے اور ججوں کے قتل کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، فتیانہ فوٹو:فائلقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے سے متعلق بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔

چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیرصدارت اجلاس میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا16 سال کی عمر مقرر کرنا بھی شرعی نہیں ،کم عمری کی شادی کی حوصلہ شکنی اور عوامی شعور بیدار کیاجائے۔ریاض فتیانہ نے کہا سری لنکن کرکٹ ٹیم پرحملے اورسیالکوٹ جیل میں ججوں کے قتل کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ اجلاس میں کوڈ آف سول پروسیجر بل 2019 ء پر غور کیا گیا ،وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا سول مقدموں میں تیس، چالیس سال لگ جاتے ہیں ،حکم امتناع کے بعد مقدمہ قطار میں لگ جاتا ہے ،اس کی وجہ سے بنیادی مقدمے کا فیصلہ نہیں ہوتا، یہی راستہ ہے کہ حکم امتناع کے ساتھ بنیادی مقدمہ نہ رکے،جس سے چھ ماہ میں بنیادی مقدمے کا فیصلہ ہو جائے گا۔

نفیسہ شاہ نے کچھ شقوں پر اختلاف کرتے ہوئے کہا اس سے تین عدالتیں ہو جائیں گے۔ اس موقع پر کمیٹی نے رائے شماری کرائی جس کے بعد کثرت رائے سے بل منظور کر لیا گیا۔ عالیہ کامران اور نفیسہ شاہ نے اختلافی نوٹ لکھ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی عباسی کی فلم ’ورنہ‘ کی اداکارہ کے ساتھ شادی کی خبریں گرم - ایکسپریس اردوگردش کرنے والی خبروں کے مطابق حمزہ علی عباسی 25 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کرنا غیر شرعی قرارشادی کیلئے عمر کم سے کم اٹھارہ سال مقرر کرنے کا بل غیر شرعی قرار پانے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں کثرت رائے سے مسترد کردیا گیا، بل کے محرک رمیش کمار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کے گھروالوں نے اداکار کی شادی کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کے گھروالوں نے اداکار کی شادی کی تصدیق کردی - HamzaxNaimal Hamzawedsnaimal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: شادی کی قریب میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 80 ہوگئیکابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو روز قبل شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت پاک سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے پر غور کر رہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ پر غور کیلئے کمیٹی تشکیل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »